Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ٹرمپ کا سعودیہ، قطر اور یو اے ای کی درخواست پر ایران پر حملہ مؤخر کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر طے شدہ امریکی حملہ دو سے تین دن مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ قطر، سعودیہ، یو اے ای نے درخواست کی کہ ہم ایران پر حملے کا منصوبہ مؤخر کردیں، عرب ممالک کی…
کینیا: پٹرول مہنگا کرنے کے خلاف پرتشدد مظاہرے، 4 افراد ہلاک، 30 زخمی
کینیا میں ایندھن کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج میں چار افراد ہلاک اور کم از کم 30 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
یہ ہڑتال حکام کی جانب سے پٹرولیم کی قیمتیں 20 فیصد تک ریکارڈ سطح تک بڑھانے کے خلاف کی گئی۔
وزیر داخلہ کِپچومبا…
ایران پر حملہ مؤخر، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2000 پوائنٹ سے زیادہ تیزی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملہ مؤخر کرنے کی اطلاعات پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون سے ہوا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز میں ہنڈرڈ انڈیکس 2 ہزار 248 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 64 ہزارسے زائد…
کروشیا کے صدر کا اسرائیل کے سفیر کی تقرری کی منظوری دینے سے انکار
کروشیا کے صدر زوران میلانویچ نے اسرائیل کے سفیر کی تقرری کی منظوری دینے سے انکار کر دیا ہے، جس کی وجہ انہوں نے موجودہ اسرائیلی حکومت کی پالیسیاں قرار دی ہیں۔
صدارتی دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے نامزد سفیر…
قطر کی خطے میں کشیدگی کم کرنے کی سفارتی کوششیں تیز، پاکستان کے کردار کو سراہا
قطری وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ علاقائی رہنماؤں اور جنگ میں شامل فریقین کے درمیان رابطے تاحال جاری ہیں جبکہ خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں میں تیزی لائی جا رہی ہے۔
ترجمان قطری وزارت خارجہ ماجد الانصاری کے مطابق قطر واشنگٹن اور…
واٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہونے کا خطرہ، صارفین کو خبردار کردیا
پی ٹی اے کی جانب سے جاری سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ آپ کی ڈیجیٹل شناخت آپ کی ذمہ داری ہے، اس لیے صارفین اپنے واٹس ایپ سے منسلک غیرفعال یا غیر رجسٹرڈ سمز کی بروقت تصدیق یقینی بنائیں۔
اتھارٹی کے مطابق اپنے اکاؤنٹس، چیٹس،…
روس اور چین ایک دوسرے کی خودمختاری کے تحفظ کے لیے اکٹھے کھڑے ہیں: پوتن
چین کے دورے سے قبل اپنے ویڈیو پیغام میں صدر پوتن نے کہا کہ وہ اپنے دیرینہ اور قریبی دوست چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر دوبارہ بیجنگ جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ روس اور چین کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور مسلسل رابطے دونوں ممالک…
جعفر ایکسپریس دوسرے روز بھی منسوخ
ریلوے انتظامیہ کے مطابق ٹرین آج بھی روانہ نہیں ہوگی، جعفر ایکسپریس سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر منسوخ کی گئی ہے، جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد سے واپس بھیج دیا جائے گا۔
ریلوے حکام کے مطابق مسافروں کو…
پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بہت پُرامید ہوں: ملالہ یوسفزئی
ملالہ یوسفزئی نے لندن میں ورلڈ ایجوکیشن فورم میں خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ترقی کے سفر میں خواتین کا کردار نہایت اہم ہے۔
ملالہ نے کانفرنس میں فلسطین،لبنان اور افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔…
جیل میں طبی معائنے کیلئے اہلخانہ کی موجودگی قانون میں لازم نہیں: رانا ثنا اللہ
رانا ثنا اللہ نے اپوزیشن کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ کیا جیل رولز میں لکھا ہے ان کے گھر والوں کو بلایا جائے گا اور انکی نگرانی میں علاج ہو گا؟ ایسا نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ سزا یافتہ افراد کے بنیادی حقوق جیل رولز اور قانون کے مطابق…
