Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد کا رمضان افطار ٹینٹ کا دورہ،کھانے کے پیکٹ تقسیم کئے

:دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد نے پورٹ رشید پر پاکستانی کمپنی وسٹا میری ٹائم ٹریول اینڈ ٹورازم کے زیر اہتمام رمضان افطار ٹینٹ کا دورہ کیا جہاں رمضان کے آغاز سے 300 سے زائد افراد کو روزانہ افطاری فراہم کی جارہی ہےجو مقدس مہینے کے…

جن عازمین حج کے فنگر پرنٹ معدوم ہو چکے ہیں وہ جلد کے ڈاکٹر سے سرٹیفکیٹ بنواکر جمع کروائیں۔وزارت…

وزارت مذہبی امور نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ جن عازمین حج کے فنگر پرنٹ معدوم ہو چکے ہیں یا جو میڈیکل کی وجہ سے اپنی بائیو میٹرک سعودی ویزا بائیو ایپ سے مکمل نہیں کر پا رہے وہ انگریزی زبان میں جِلد کے ڈاکٹر سے سرٹیفیکیٹ بنوا کر سعودی…

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سے ازبک سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان…

:وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سائبر سیکورٹی میں مستحکم صلاحیت رکھتا ہے۔بہتر کنیکٹیویٹی سے وسطی ایشیائی ریاستوں کے لیے کم تاخیر (لو لیٹینسی)کی سہولت میں بہتری ممکن ہوگی۔ جمعرات…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی کوئٹہ دھماکہ کی شدید مذمت

:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کوئٹہ کے ڈبل روڈ پر ہونے والےدھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو تعزیتی بیان میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ دہشت گردی کی اس بزدلانہ کارروائی کی…

اسرائیل کے بارے میں پاکستان کا موقف بدستور برقرار ہے، پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا اور ثابت…

:ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستانی صحافیوں کے دورہ اسرائیل سے متعلق سوالات پر کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کے حوالے سے رپورٹس کو نوٹ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے منگل کو اس حوالہ سے وضاحت کی کہ پاکستانی پاسپورٹ…

ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے پاکستانی سفارتخانے میں نادرا کاؤنٹر نے کام شروع کر دیا

:نادرا نے ناروے میں مقیم پاکستانیوں کی بھرپور سہولت یقینی بنانے کے لئے دارالحکومت اوسلو کے پاکستانی سفارتخانے میں نادرا کاؤنٹر قائم کر دیا ہے۔اس کاؤنٹر کے ذریعے ناروے میں رہنے والے سمندرپار پاکستانیوں کو شناختی دستاویزات سے متعلق تمام خدمات…

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا چینی کی قیمتوں سے متعلق دعووں کو مسترد کردیا

:وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں چینی کی قیمتوں سے متعلق دعوؤں کا جائزہ لیا گیا اور ملک بھر میں طے شدہ نرخوں کے نفاذ کو یقینی بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں وزیر…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکوکو7ویں بار یہ عہدہ سنبھالنے پر…

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکوکو7ویں بار یہ عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔منگل کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ بیلاروس کے میرے پیارے دوست صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کو ان کی 7ویں اس عہدے…

دبئی میں پاکستانی قونصل جنرل کا این بی پی اور الفردان ایکسچینج کے تعاون سے افطار عشائیہ کا اہتمام

:دبئی میں پاکستانی قونصل جنرل نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) اور الفردان ایکسچینج کے تعاون سے معاشرتی فلاح و بہبود اور یکجہتی کو فروغ دینے کے لئے رمضان کے مقدس مہینے کے دوران ڈبسو ولیج ال کوز دبئی کے لیبر کیمپ میں خصوصی افطار عشائیہ…

ملک بھر میں 85 واں یوم پاکستان اتوار کو جوش و خروش سے منایا گیا

:ملک بھر میں 85 واں یوم پاکستان اتوار کو جوش و خروش سے منایا گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے صبح کا آغاز ہوا، مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریبات منعقد کی گئیں۔ چیئرمین…