Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پی ٹی آئی کے بانی جیل میں تمام ضروری سہولیات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں، بیرسٹر عقیل ملک

:وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی جیل میں تمام ضروری سہولیات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ بدھ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ارکان بھی جیل کے…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا جمعیت علماء اسلام (ف )کے رہنما و سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد کے…

:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جمعیت علماء اسلام (ف )کے رہنما و سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ حافظ حسین احمد ایک…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما سابق سینیٹر حافظ حسین احمد کے…

:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما ، سابق رکن قومی اسمبلی و سینیٹر حافظ حسین احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ بدھ کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے حافظ حسین احمد کی سیاسی، سماجی اور…

جمعیت علما ئے اسلام (ف)کے رہنما ، سابق رکن قومی اسمبلی و سینیٹر حافظ حسین احمد انتقال کر گئے

:جمعیت علما ئے اسلام کے رہنما ، سابق رکن قومی اسمبلی ، سابق سینیٹر حافظ حسین احمد انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر تقریباً 74 برس تھی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ہفتے میں دوروز ان کا ڈائیلائسز ہورہا تھا ۔حافظ حسین احمد 1951…

گورنر فیصل کریم کنڈی کاشاندار افطار ڈنر کا اہتمام ، سفارتی، تجارتی، سیاسی اور صحافتی حلقوں کی نمایاں…

:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاؤس پشاور میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا، جس میں سفارتی، تجارتی، سیاسی اور صحافتی حلقوں کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔ افطار ڈنر میں پشاور میں تعینات امریکی قونصلر جنرل شانٹی مور، ایرانی قونصل…

حکومت معاشی استحکام، صنعتی ترقی اور کاروبار دوست ماحول کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے، ہارون اختر خان

:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے اعادہ کیا کہ حکومت معاشی استحکام، صنعتی ترقی اور کاروبار دوست ماحول کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے، انہوں نے سرکاری اور نجی شعبے کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا تاکہ…

سیکورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کرکے 3 دہشت گردوں کو جہنم واصل…

:سیکورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کرکے 3 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 17 مارچ 2025 کو خیبر ضلع کے علاقے تور درہ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ایک خفیہ…

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ضلع خیبر کے علاقے میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی…

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ضلع خیبر کے علاقے میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی تعریف کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نےکہا کہ 3 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔…

صدر مملکت کا ضلع خیبر میں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 3 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو…

:صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع خیبر میں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 3 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ اپنے بیان میں صدر مملکت نے انٹیلیجنس پر مبنی کاروائی کے دوران فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے…

وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان اور پی آئی او مبشر حسن کی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی…

:وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) مبشر حسن نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔ ہفتہ کو اپنے مبارکباد کے پیغام میں وفاقی…