Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ایف سی بلوچستان ساوتھ کی جانب سے دور آفتادہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد

ایف سی بلوچستان ساو?تھ کی جانب سے مارچ 2025 میں بلوچستان کے دور آفتادہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد، میڈیکل کیمپس میں بچوں اور خواتین سمیت 11 ہزار 735 مریضوں کو مفت علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی گئیں ، کیمپس میں مختلف طبی معائنے…

وزیراعظم سے بلوچستان کے وکلاء کے وفد کی ملاقات،بلوچستان کی موجودہ امن و امان و سیکیورٹی کی صورتحال…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے بلوچستان کے وکلاء نے اعلی سطح قیادت میں ملاقات کی جس میں بلوچستان کی موجودہ امن و امان و سیکیورٹی کی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔ملاقات میں وفاقی وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، صدر سپریم کورٹ بار ایسیوسی ایشن…

ڈپٹی کمشنر کچھی جہانزیب بلوچ کی زیر صدارت ریونیو افسران کا ایک اہم اجلاس

ڈپٹی کمشنر کچھی جہانزیب بلوچ کی زیر صدارت ریونیو افسران کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع بھر کے ریونیو افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد ریونیو سے متعلقہ معاملات کا جائزہ لینا اور نظام کو مزید موثر بنانا تھاڈپٹی کمشنر جہانزیب بلوچ…

حکومت کے بلوچستان کی ترقی کے اقدامات یونہی جاری و ساری رہیں گے‘وزیراعظم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے بلوچستان کے وکلاء کی اعلی سطح قیادت کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں وفاقی وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، صدر سپریم کورٹ بار ایسیوسی ایشن رؤف عطاء، صدر بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن عطاء اللہ لانگو اور رکن…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی آذربائیجان کو سرمایہ کاری کے وسیع مواقع سے مستفید ہونے کی دعوت

:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آذربائیجان کو پاکستان میں تیل کی دریافت، معدنیات و کان کنی، قابل تجدید توانائی اور علاقائی روابط کیلئے انفراسٹرکچر میں موجود سرمایہ کاری کے وسیع مواقع سے مستفید ہونے کی دعوت دی ہے۔ منگل کو وزیراعظم افس کے…

پاکستان اور اردن کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا دوسرا دور 10 اپریل کو عمان میں ہوگا،سیکرٹری خارجہ…

:سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ 10 اپریل کو پاکستان اور اردن کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورت کے دوسرے دور میں پاکستانی وفد کی قیادت کرنے کے لیے اردن کے دارالحکومت عمان کا سرکاری دورہ کریں گی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مشاورت…

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی ملاقات

:وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے ملاقات کی۔اس موقع پر محمد حنیف عباسی نے کہا کہ پنجاب کے تعلیمی ماڈل پر ریلوے سکولوں میں اصلاحات کریں گے اور تعلیمی معیار میں بہتری کیلیے ریلوے سکول آؤٹ سورس کئے جائیں…

وفاقی وز یر محمد حنیف عباسی کی زیرِ صدارت اجلاس ،شعبہ مکینیکل و الیکٹریکل انجینئرنگ کے امور پر…

:وفاقی وز یر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، چیئرمین، سی ای او ریلوے سمیت اعلیٰ افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں شعبہ مکینیکل و الیکٹریکل انجینئرنگ کے امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وفاقی وزیر ریلوے نے فنی خرابی…

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان معاشی تعلقات کو وسعت دینے کے کثیر مواقع موجود ہیں، وزیراعظم شہباز شریف…

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان معاشی تعلقات کو وسعت دینے کے کثیر مواقع موجود ہیں،دونوں ممالک کے درمیان سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کے حوالے سے تعاون کے معاہدے سے دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو مزید تقویت ملے…

اکائیاں مضبوط ہوں گی تو وفاق مضبوط ہوگا، پانی کی تقسیم کا قانون موجود ہے، ہم جمہوریت پر یقین رکھتے…

:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اکائیاں مضبوط ہوں گی تو وفاق مضبوط ہوگا، ہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں، پانی کی تقسیم کا قانون موجود ہے، ہمیں تمام صوبے عزیز ہیں، بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل چاہتے ہیں، اپوزیشن لیڈر…