Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کوئٹہ میں موسمِ گرما کے لیے گیس کی فراہمی کے اوقاتِ کار۔

کوئٹہ میں موسمِ گرما کے لیے گیس کی فراہمی کے اوقاتِ کار۔ نیشنل گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے مطابق کوئٹہ شہر میں قدرتی گیس کی فراہمی کے لیے موسمِ گرما کے لیے مقررہ اوقات حسب ذیل ہوں گے۔ گیس کی فراہمی کے اوقات: صبح 05:00 بجے سے رات 10:00 بجے تک…

لورالائی : کوئٹہ روڈ ملک فتح خان قلعہ کے ساتھ ٹرک اور کار گاڑی میں تصادم کار

لورالائی : کوئٹہ روڈ ملک فتح خان قلعہ کے ساتھ ٹرک اور کار گاڑی میں تصادم کار لورالائی : ایک جاں بحق جبکہ کار گاڑی میں 3 مرد اور 2 خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی لورالائی : جاں بحق اکی لاش اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کردیا

گوادر ,سوڈ پل پر گیس باوزر گر کر تباہ دو افراد زخمی ، مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک معطل

گوادر ,سوڈ پل پر گیس باوزر گر کر تباہ دو افراد زخمی ، مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک معطل آمدہ اطلاعات کے مطابق مکران کوسٹل ہائی پر سوڈ پل پر گیس لیجانے والی باوزر ٹائر برسٹ ہونے سے پل سے نیچے گر کر تباہ ہو گیا ، جس سے دو افراد زخمی ہوگئے ،…

کوئٹہ گرین بس سروس کل سے دوبارہ شروع کیا جائیگا ،پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی

کوئٹہ گرین بس سروس کل سے دوبارہ شروع کیا جائیگا ،پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی بلوچستان ٹی وی پر گرین بس سروس بند ہونے کی خبر نشر ہونے کے بعد حکومت بلوچستان نے نوٹس لے کیا، کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی نے…

ملک کی معاشی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ضروری ہے،بجلی کی قیمتوں میں کمی سے صنعتوں کی پیداواری لاگت…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ضروری ہے،بجلی کی قیمتوں میں کمی سے صنعتوں کی پیداواری لاگت کم ہوگی،پیداواری لاگت کم ہونے سے پیداوار اور برآمدات میں اضافہ ہوگا،امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کے…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر عہدیدار ایریک میئر کی ملاقات

:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے پاکستان کے دورے پر آئے امریکی وفد کے سربراہ و امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر عہدیدار ایریک میئر نے ملاقات کی۔ قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور سیکرٹری داخلہ خرم آغا بھی اس…

نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلی فونک رابطہ

:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بدھ کو سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا اور…

قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے سابق سینیٹر سردار فتح محمد محمد حسنی کی عیادت کی،جلد صحت یابی…

:قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے سابق سینیٹر سردار فتح محمد محمد حسنی کی کراچی میں عیادت کی، ان کی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ بدھ کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق قائم مقام چیئرمین سینیٹ…

پاکستان پیپلزپارٹی کا سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان

:پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے میڈیا سیل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی نے تین…