Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
امریکہ کے ساتھ آزاد اور ترجیحی تجارتی معاہدے کئے جائیں، ماہرین کا سیمینار سے خطاب
:نئی امریکی تجارتی پالیسی کے پیش نظر پاکستان کو طویل المدتی ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے لئے اقدامات اٹھانےکی ضرورت ہے جبکہ تجارتی حکمت عملی میں تنوع پیدا کرکے علاقائی تجارت کے نئے مواقع تلاش کئے جانے چاہئے، امریکہ کے ساتھ آزاد اور ترجیحی تجارتی…
جاز اور پی سی بی کے درمیان شراکت، پی ایس ایل 10 کے لئے ڈیجیٹل لائف سٹائل پارٹنر کا اعلان
:جاز اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے درمیان ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت جاز، ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 10 (پی ایس ایل ایکس) کا آفیشل ڈیجیٹل لائف اسٹائل پارٹنر ہوگا۔ یہ شراکت پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کے لئے جاز کی طویل مدتی…
گریڈ 22 کے افسر بی اے ناصر کو انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس تعینات کر دیا گیا
:ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مواصلات کے عہدے پر تعینات گریڈ 22 کے افسر بی اے ناصر کو انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس تعینات کر دیا گیا ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بی اے ناصر کی انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس تعیناتی کا…
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دوست ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے شعبے میں تعاون سے متعلق بین…
:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے دوست ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے شعبے میں تعاون سے متعلق بین الوزارتی اجلاس کی صدارت کی۔ نائب وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق ایس آئی ایف سی، وزار ت خا رجہ امور، پیٹرولیم، آئی…
صدر مملکت آصف علی زرداری کا ضلع قلات میں کاروائی میں 6 دہشتگرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے ضلع قلات میں کارروائی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے6 دہشتگرد جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر کے خاتمے، ملکی دفاع کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا۔
ایوان…
ایریگیشن سسٹم میں بہتری لا کر موجودہ حکومت نے ریکارڈ بمپر کرافٹ فصلیں حاصل کی ہیں،صادق عمرانی
صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ ایریگیشن سسٹم میں بہتری لا کر موجودہ حکومت نے ریکارڈ بمپر کرافٹ فصلیں حاصل کی ہیں جس سے نہ صرف صوبے کی خوراک کی ضروریات پوری کی جا رہی ہیں بلکہ خطیر رقم کی پیداوار حاصل کر کے کسانوں کو…
سیکریٹری ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سائرہ عطا بلوچ کاسول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں خواتین کے لیے مخصوص نماز…
سیکریٹری ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ محترمہ سائرہ عطا بلوچ نے آج سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں خواتین کے لیے مخصوص نماز گاہ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں اس اقدام کو خواتین کی روحانی اور سماجی فلاح و بہبود کی جانب ایک اہم پیش رفت…
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کی سردار اخترجان مینگل کے احتجاج پر خودکش حملے کی مذمت
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے سربراہ سردار اخترجان مینگل کے سیاسی احتجاج پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے مکمل حفاظتی اقدامات میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ حکومت کی ذمہ داری…
گوادر کی حدود میں کراچی اور کوئٹہ سے آنے والی ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ کا رات کے وقت داخلہ مکمل طور…
محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کے احکامات کی روشنی میں اور موجودہ حالات کے پیش نظر، ضلعی انتظامیہ نے پبلک ٹرانسپورٹرز کو بذریعہ نوٹس مطلع کیا ہے کہ ، 28 مارچ 2025 سے تا حکمِ ثانی، ضلع گوادر کی حدود میں کراچی اور کوئٹہ سے آنے والی ہر قسم کی پبلک…
انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی کا قومی باکسنگ چیمپیئن اور اسلام آباد پولیس کے مایہ…
:انسپکٹر جنرل پولیس سید علی ناصر رضوی نے قومی باکسنگ چیمپیئن اور اسلام آباد پولیس کے فخر کانسٹیبل علی نواز کو ملاقات کے دوران تعریفی سرٹیفکیٹ، شیلڈ اور انعام سے نوازا ہے۔ پولیس ترجمان نے اے پی پی کو بتایا کہ باکسنگ کے پرعزم کھلاڑی اور…
