Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
صوبائی حکومت میڈیا کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتی ہے : میر عبدالقدوس بزنجو
کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت میڈیا کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتی ہے ہمیشہ اصلاح کو پسند کیا ہے اورتنقید برداشت کرتا ہوں صوبائی حکومت کو کئی مسائل کا سامنا ہے جن کے حل کیلئے اقدامات کررہے…
ملک میں عوام دوست معاشی پالیسیوں کو اختیار کیے بغیرحکومت عوام کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکتی :…
کراچی : نیشنل پارٹی کراچی کے سرگرم ساتھیوں کا اجلاس زیر صدارت مرکزی صدر ڈاکٹر مالک بلوچ پارٹی کے صوبائی دفتر میں منعقد ہوا جس میں پارٹی کے مرکزی جنرل سکریٹری محترم جان بلیدی نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں مرکزی نائب صدر ایوب قریشی ، مرکزی لیبر…
صوبے کی محرومیوں کی اصل وجہ وسائل کی لوٹ مار اور استحصال ہے : لشکری رئیسانی
کوئٹہ : سینئر سیاستدان و سابق سنیٹر نوابزادہ لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ صوبے کی محرومیوں کی اصل وجہ وسائل کی لوٹ مار اور استحصال ہے ، امیر ترین صوبے کے لوگوں کو ہمسایہ ملک کے وسائل سے اپنا چولہا جلانے پر مجبور کیا گیا ریکوڈک پر سودے بازی…
چینی اساتذہ پر حملہ کرنے والوں کو قیمت چکانا ہوگی : چین
بیجنگ : چین نے کراچی میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں ملوث افراد کو یقیناً قیمت ادا کرنی پڑیگی۔ چینیوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
چینی فارن منسٹری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردوں نے جامعہ کراچی کی…
ایران چند ہفتوں میں ایٹمی ہتھیار بنا سکتا ہے، امریکا
واشنگٹن : امریکی حکام کو خدشہ ہے کہ ایران چند ہفتوں میں ایٹمی ہتھیار بنا سکتا ہے۔
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جین ساکی کا کہنا ہے کہ ایران ایک برس سے کم مدت میں ایٹمی ہتھیار تیار کر سکتا ہے اور یہ بلاشبہ امریکہ کے لیے پریشان کن بات ہے۔ اس…
حجاب تنازعہ : بھارت میں مسلمان طالبات کو امتحان دینے سے روک دیا گیا
نئی دہلی : بھارتی ریاست کرناٹک میں باحجاب طالبات کو ایک بار پھر امتحان دینے سے روک دیا گیا ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق امتحانات میں 6 طالبات کو حجاب پہننے کی وجہ سے کمرہ امتحان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، ایک امتحانی مرکز میں چھ طالبات کو…
آنگ سان سوچی کو کرپشن کیس میں 5 سال قید کی سزا
میانمار کی فوجی عدالت نے آنگ سان سوچی کو کرپشن ثابت ہونے پر پانچ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق آنگ سان سوچی کے خلاف کرپشن کے ایک کیس میں یہ سزاسنائی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ان کے اوپر کرپشن کے دس کیسز…
ٹرمپ نے شہزادہ ہیری اورمیگھن کی شادی جلد ختم ہونے کا دعویٰ کردیا
نیویارک : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےشہزادہ ہیری اورمیگھن کی شادی جلد ختم ہونے کا دعویٰ کردیا۔
سابق امریکی صدرکا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ شہزادہ ہیری کی شادی کسی بھی وقت ختم ہوسکتی ہے اور میگھن ہیری کو کسی اور شخص کیلئے…
امریکی نائب صدر کمیلا ہیرس کورونا کا شکار ہوگئیں
نیو یارک : امریکی نائب صدر کمیلا ہیرس کورونا کا شکار ہوگئیں، وائٹ ہاؤس نے کمیلا ہیرس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی۔
نائب صدر کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ کمیلا ہیرس میں کورونا کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں تاہم انہوں نے خود کو…
کورونا میں تیزی کے بعد بیجنگ میں بڑے پیمانے پر کووڈ ٹیسٹ کا آغاز
کورونا وائرس کے سخت لاک ڈاوؑن کے خوف سے چین کے عوام میں افرا تفری پھیلنا شروع ہو گئی ہے اور بیجنگ میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا کر دیا ہے کیونکہ چینی دارالحکومت کے ایک بڑے وسطی ضلع میں لازمی قرار دی گئی کورونا ٹیسٹنگ کے لیے لوگوں کی طویل…
