Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ماضی کی نسبت عوام کی خدمت اور سب سے بڑھ کر منصوبے لانے میں کامیاب ہوا ہوں : یونس عزیز زہری
خضدار : جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنماء رکن بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری نے کہاہے کہ یہ بات میں دعوے کے ساتھ کہتا ہوں کہ ماضی کی نسبت عوام کی خدمت اور عوام کے لئے سب سے بڑھ کر منصوبے لانے میں کامیاب ہوا ہوں تعلیم صحت مواصلات سمیت…
ووٹوں کی خرید و فروخت میں بلوچستان سب سے آگے ہوتا ہے : ہدایت الرحمان بلوچ
کوئٹہ : حق دو تحریک کے قائد ،جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ حق دو تحریک بلدیاتی الیکشن میں بھر پورحصہ لے رہی ہے سیاسی دشمن حق دوپینل کے خلاف ایک ہوگئے ہیں انشاءاللہ عوامی قوت وتائید سے ان کا بھر پور مقابلہ…
بھارتی عدالت نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو مجرم قرار دیدیا
بھارت کی عدالت نے کئی ماہ سے قابض فورسز کی حراست میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو دہشتگردی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار دیدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق این آئی اے عدالت نے کشمیری رہنما یاسین ملک کو دہشتگردی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار دیا۔…
روس کا جوابی اقدام ، فرانس ، اٹلی اور اسپین کے درجنوں سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا
روس نے فرانس، اٹلی اور اسپین کے درجنوں سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ وہ روس میں فرانسیسی سفارتی مشن کے 34 ملازمین کو ملک بدر کررہا ہے جبکہ…
پاکستان میں امریکا کے نامزد سفیر ڈونلڈ بلوم نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا
پاکستان میں امریکاکےنامزد سفیرڈونلڈ بلوم نے اپنےعہدے کاحلف لےلیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پاکستان میں امریکا کی جانب سے نامزد سفیرڈونلڈ بلوم ڈونلڈ بلوم نے عہدے کا حلف لے لیا ہے وہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے جلد جلد اسلام آباد پہنچیں…
موسمیاتی تبدیلیاں : پاکستان میں ہیٹ ویو کا امکان 100 گنا بڑھ گیا
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ماضی کے مقابلے میں اب پاکستان اور بھارت میں ہیٹ ویو کا امکان100 گنا زیادہ بڑھ گیا ہے۔
برطانیہ کے محکمہ موسمیات سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے ایک تجز یہ میں بتایا کہ قدرتی طور پر اوسط درجہ حرارت سے زیادہ کی…
جنوبی سوڈان : مویشی چوری کرنے کی کوشش میں 28 افراد ہلاک
خرطوم : جنوبی سوڈان میں مویشی چوری کرنے کی کوشش کے دوران اٹھائیس افراد ہلاک ہو گئے۔
جنوبی سوڈان کے ایک سکیورٹی اہلکار نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مویشی چوری کرنے کی کوشش میں 28 افراد مارے گئے۔
یہ واقعات شمالی یونیٹی ریاست کی لیر…
بدترین معاشی بحران کے شکار سری لنکا میں پیٹرول ختم
کولبو : بدترین معاشی بحران کے شکار سری لنکا میں پیٹرول ختم ہوگیا۔
سری لنکن وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ملک میں صرف ایک دن کیلئے پیٹرول کا ذخیرہ ہے اور معیشت ایک خطرناک صورتحال میں ہے، آنے والے مہینوں میں مزید…
ماریوپول کے اسٹیل ملز میں زخمی فوجیوں کے انخلاء کیلئے جنگ بندی پر اتفاق
ماسکو : یوکرین کے شہر ماریوپول کے اسٹیل ملز میں محصور زخمی فوجیوں کے انخلاء کے لیے عارضی جنگ بندی پر اتفاق رائے ہو گیا۔
روسی وزارت دفاع سے جاری بیان کے مطابق زخمی یوکرینی فوجیوں کو مقامی ہستپال پہنچانے کے لیے محفوظ راستہ دیا جائے گا۔…
صومالیہ میں امریکی فوج دوبارہ تعینات ، جوبائیڈن نے احکامات جاری کر دیئے
موغادیشو : امریکی صدر جوزف بائیڈن نے صومالیہ میں امریکی فوج کی دوبارہ تعیناتی کے احکامات جاری کر دیے۔
وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی فوج صومالیہ میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے خلاف مقامی فورسز کو مدد فراہم کرے گی۔ اس مقصد کے لیے پانچ سو…
