Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
طارق عزیز کو اپنے چاہنے والوں سے بچھڑے 2 سال بیت گئے
لاہور : نیوزکاسٹر، ڈرامہ نویس، شاعر اور معروف کمپیئر طارق عزیز کو اپنے چاہنے والوں سے بچھڑے 2 سال بیت گئے، مرحوم کا منفرد انداز مداحوں کے دلوں پر آج بھی نقش ہے۔
دیکھتی آنکھوں ،سنتے کانوں کا طارق عزیز کا سلام پہنچے، نيلام گھر کا ميزبان اور…
شہزین راحت اپنی بیماری بارے بتاتے آبدیدہ ہو گئیں
کراچی : اداکارہ شہزین راحت مداحوں کو اپنی بیماری سے متعلق بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں شہزین نے بتایا کہ دوستو آپ نہیں جانتے کہ کون زندگی میں کس مشکل وقت سے گزر رہا ہے، اس لیے لوگوں سے ہمدردی سے…
چین کا تیسرا اور جدید ترین طیارہ بردار بحری جہاز متعارف
چین نے اپنا تیسرا اور جدید ترین طیارہ بردار بحری جہاز متعارف کرا دیا ہے۔
شنگھائی کی ایک بندرگاہ میں اس طیارہ بردار بحری جہاز کو لانچ کرتے ہوئے پانی میں اتارا گیا، جس میں جدید ترین سسٹمز نصب ہیں۔اس بحری جہاز کو فوجان کا نام دیا گیا ہے جسے…
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں پھر گولیاں برسا دیں ، 3 فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ظالمانہ کارروائی کے دوران تین فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق صیہونی فورسز نے جینن شہر میں جھڑپوں کے دوران فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر تین…
بھارتی فوج کی نئی پالیسی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
نئی دہلی : مودی سرکار کی بھارتی فوج میں نوجوان خون کو شامل کرنے کی پالیسی کے خلاف بھارت بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
پالیسی کے تحت تینوں فورسز میں 75 فیصد سپاہی صرف 4 سال کے لیے بھرتی ہوں گے، اگنی پت نامی پالیسی کے خلاف اتر پردیش،…
امریکی ریاست الابامہ میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک
الابامہ : امریکی ریاست الابامہ میں فائرنگ سے دوافراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چرچ میں پوٹ لک ڈنر کے دوران پیش آیا، آتشیں اسلحے سے لیس شخص نے چرچ میں موجود افراد پر فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر دو…
گستاخانہ بیان دینے والی نوپور شرما روپوش؛ پولیس گرفتاری میں ناکام
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں گستاخانہ بیان دینے والی بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترجمان نوپور شرما گزشتہ 5 روز سے لاپتہ ہیں اور تاحال پولیس تمام تر کوششوں کے باوجود سراغ لگانے میں ناکام رہی ہے۔
ممبئی پولیس کی ایک ٹیم پانچ روز قبل…
بھارت میں فوجی بھرتیوں کے متنازع نظام کیخلاف مظاہرے پھوٹ پڑے
بھارت میں فوجی بھرتیوں کے نئے متنازع نظام کے خلاف مظاہرے پھوٹ پڑے۔ مشتعل افراد نے حکمراں جماعت بی جے پی کے دفتر کو نذر آتش کردیا ۔جلاؤگھیراؤ کے دوران بس اور نجی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
مقامی پولیس کے مطابق پرتشدد واقعات کے دوران مظاہرین ننے…
ڈی جی آئی ایس پی آر سیاسی بات نہیں کررہے، ان کے پاس فیکٹس ہیں، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر سیاسی بات نہیں کررہے، ان کے پاس فیکٹس ہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان چار سال پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کرتے رہے، پھر جب معیشت برباد ہو…
پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر احتجاج ، ڈرائیورز نے اپنے 2 رکشوں کو آگ لگادی
لاہور : پیٹرول کی قیمتیں بڑھائے جانے پر نواب شاہ میں رکشہ ڈرائیورز نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاج کے دوران دو ڈرائیوروں نے اپنے رکشوں کو آگ لگادی۔ مظاہرین کہتے ہیں کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے نے روزگار چھین لیا ہے۔
پیٹرول مزید مہنگا ہونے…
