Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
شارٹ فال بڑھ گیا، شہروں میں 8 اور دیہی علاقوں میں 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ
اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 439 میگا واٹ تک پہنچ گیا جس کے باعث شہروں میں 6 تا 8 اور دیہی علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔
ملک میں معمول سے زیادہ بارشوں کے باوجود بجلی کی مطلوبہ پیداوار پوری نہ…
لاہور؛ 4 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور کے علاقے شاد باغ میں 4 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
ملزم عبدالرحمان بچی کا ہمسایہ ہے اور بچی ملزم کے گھر کھیلنے آئی تھی، والد کی درخواست پر بروقت کارروائی کرتے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
ایس پی سٹی…
امریکا میں ایک اور مسلم نوجوان قتل؛ پاکستانیوں سمیت تعداد 4 ہوگئی
واشنگٹن: امریکی ریاست نیو میکسیکو میں تواتر کے ساتھ مسلمان نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی جا رہی ہے جس سے مسلم کمیونیٹی میں خوف کی لہر دوڑ گئی۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست نیو میکسیکو کے شہر البیکرکی میں مسلم نوجوان نعیم حسین کو…
دکانداروں پر انکم اور سیلز ٹیکس عائد کرنے میں کچھ غلطی ہوئی، وزیر خزانہ
کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہم نے یہ تخمینہ لگایا ہے کہ 3ہزار روپے فی دکان سے انکم اور سیلز ٹیکس عائد کیا جائے لیکن اس معاملے میں کچھ غلطی ہوئی کیونکہ ان دکانوں میں چھوٹے دکاندار بھی شامل کرلیے گئے تھے۔
پاکستان اسٹاک…
محرم الحرام؛ سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
کراچی: حکومت سندھ نے محرم الحرام میں امن و امان کے پیشِ نظر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق محرم الحرام کے دوران قیام امن کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے خور و نوش کے علاوہ دیگر سامان کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا ہے۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ چائے،دودھ،مصالحہ جات،ٹوتھ پیسٹ،شہد ،شیمپو اور دیگر اشیا مہنگی کردی گئیں۔ اس سلسلے میں جاری…
لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس؛ پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو بیگناہ قرار دیدیا
لاہور:
تحریک انصاف کے رہنماؤں نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے متعلق اپنے خلاف قائم مقدمات میں پولیس کی جانب سے بے گناہ قرار دیے جانے کے بعد عبوری ضمانتوں کی درخواستیں واپس لے لیں۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف…
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی، سی پیک کی رفتار بھی متاثر
اسلام آباد: پاکستان میں چینی سرمایہ کاری میں کمی ہوگئی اور سی پیک کی رفتار بھی متاثر ہوئی ہے۔
سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر سرمایہ کاری چوہدری سالک حسین نے تحریری جواب جمع کرایا جس میں بتایا گیا کہ پاکستان میں چینی…
حکومت مخالف مظاہرہ: راہول اور پریانکا گاندھی سمیت کئی کانگریس رہنما گرفتار
نئی دہلی: بھارت میں حکومت مخالف مظاہرے کے دوران کانگریس رہنما راہول اور پریانکا گاندھی کو گرفتار کرلیا گیا۔
بھارتی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں مودی سرکار کی پالیسیوں اور مہنگائی کے خلاف اپوزیشن جماعت کانگریس کے احتجاج پر پولیس نے…
تھائی لینڈ میں نائٹ کلب میں آتشزدگی سے 13 افراد ہلاک، 41 زخمی
بنکاک: تھائی لینڈ میں نائٹ کلب میں آتشزدگی کے واقعے میں 13 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی صوبہ چھونبوری میں رات گئے کلب ماؤنٹین بی نائٹ اسپاٹ میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بڑی جگہ کو اپنی لپیٹ…
