Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
شہباز شریف، سعودی ولی عہد کا تجارت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم
پاکستان اور سعودی عرب نے سرمایہ کاری، توانائی اور تجارت کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
دفتر وزیر اعظم سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے نائب وزیر اعظم و وزیر دفاع ولی عہد شہزادہ محمد بن…
کشمیریوں کی بہادری ہی ان کی اصل جیت ہے، مشعال ملک
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی بہادری ہی ان کی اصل جیت ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی یوم آزادی پر کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا، ایف نائن پارک میں احتجاجاً کالے غبارے ہوا میں چھوڑے گئے۔
مشعال ملک نے تقریب سے…
ملعون سلمان رُشدی کی سابق اہلیہ کے اپنے شوہر سے متعلق شرمناک انکشافات
ملعون سلمان رشدی کی سابق اہلیہ پدما لکشمی نے اپنی کتاب میں سابق شوہر سے متعلق انتہائی شرم ناک انکشافات کئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق 2 روز قبل نیو یارک میں تقریب کے دوران چاقو بردار حملہ آور نے اسٹیج پر چڑھ کر ملعون سلمان رشدی پر حملہ کیا تھا…
ماشکیل ،نوکچاہ می گورئمنٹ پرائمری سکول میں یوم آزادی پاکستان کے مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد،…
ماشکیل ملک کے علاقوں کی طرح ماشکیل کے پہاڑی علاقے نوکچاہ می گورئمنٹ پرائمری سکول میں یوم آزادی پاکستان کے مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پرچم کشائی کی رسم ادا کی اور سلامتی دی تقریب کے مہمان خاص تحصیل ماشکیل کی دوسری…
پشین بھر میں 75 واں جشن یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا گیا
پشین ضلع پشین بھر میں 75 واں جشن یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا گیا۔ مختلف سرکاری اور غیرسرکاری اداروں سمیت سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کی جانب سے مختلف تقاریب، سیمینارز اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا ۔
اور آزادی کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے…
ڈھاڈر میں جشن آزادی حالیہ مون سون اور سیلابی صورتحال کے باعث جانی و مالی کے نقصانات کی وجہ سے سادگی…
بولان ملک بھر کی طرح ضلع کچھی کے ہیڈ کوارٹر ڈھاڈر میں بھی جشن آزادی حالیہ مون سون اور سیلابی صورتحال کے باعث جانی و مالی کے نقصانات کی وجہ سے سادگی کے ساتھ منایا گیا ۔
اس ضمن میں ڈی سی آفس ڈھاڈر میں پر چم کشائی کے بعد ایک سادہ مگر پر…
حالیہ بارشوں سے پہلے والی تباہی کو کنٹرول کرنے میں صوبائی حکومت نے کوئی بھی کسر نہ چھوڑی، میر ضیاء…
کوئٹہ صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں سے پہلے والی تباہی کو کنٹرول کرنے میں صوبائی حکومت نے کوئی بھی کسر نہ چھوڑی،وزیراعلی بلوچستان اور وفاقی حکومت کی جانب سے 10 لاکھ روپے فی خاندان امداد دے دی گئی ہے،بلو…
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہرنائی میں سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ہرنائی میں سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ بزدل دہشت گردوں نے ایک مرتبہ پھر چھپ کر وار کیاہمیں وطن عزیز کی خاطر جانیں قربان کرنے والی بہادر پاک افواج پر فخر ہے۔…
معمولی قلبی اسکین ڈیمینشیا کی قبل از وقت پیش گوئی کرسکتا ہے، تحقیق
میری لینڈ ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دل کے معمولی سے اسکین سے کسی بھی شخص کے آئندہ 10 سالوں میں ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کے متعلق پیش گوئی کی جا سکتی ہے۔
امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں قائم جان ہوپکنز یونیورسٹی کی رہنمائی…
قطر کی غزہ کی تعمیر نو کے لیے مدد فراہمی کی یقین دہانی
غزہ قطرنے اسرائیلی فوج کی غزہ پر حالیہ بمباری سے متاثرہ حصوں کی تعمیر نو کے لیے مدد کا وعدہ کیا ہے۔ اس بارے میں قطر نے جمعہ کے روز حماس کی لیڈر شپ کو اپنے اس فیصلے سے آگاہ کر دیا تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ…
