Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
میشا شفیع جلد اپنی پہلی امریکی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی
گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع جلد ہی اپنی پہلی امریکی فلم میں بھارتی اور پاکستانی اداکاروں کے ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گی۔
میشا شفیع پاکستانی فلموں سمیت بالی وڈ منصوبوں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
وہ پاکستانی خاندان پر بنائی جانے…
پاکستانی گلوکارعاصم اظہر کی ویرات کوہلی کے ساتھ تصویر وائرل
پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر کی بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عاصم اظہر نے ویرات کوہلی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔
گلوکار نے اس تصویر کے…
وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر ریاض پہنچ گئے۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے کے لیے سعودی عرب آئے ہیں۔
لحکومت ریاض میں اپنے…
قومی اسمبلی میں صحافی ارشد شریف کے قتل کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
قومی اسمبلی کے اجلاس میں صحافی ارشد شریف کے قتل کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
اسپیکرراجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر تحفیف غربت شازیہ مری نے صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل سے متعلق مذمتی…
عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران خان کو نئے الیکشن لڑنے سے نہیں روکتا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
چیف جسٹس…
جوڈیشل کمیشن کی جسٹس اطہرمن اللہ سمیت 3 ججز کی سپریم کورٹ تعیناتی کی سفارش
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطابندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس شاہد وحید، جسٹس اطہر من اللہ کی سپریم کورٹ تعیناتی کی سفارش کردی گئی۔
فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا…
ارشد شریف کا قتل، چاہتے ہیں سچ سامنے لایا جائے، بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ کینیا میں موجود پاکستان ایمبیسی سے رابطے میں ہیں، وزیراعظم شہباز شریف نے کینیا کے صدر سے شفاف تحقیقات کی درخواست کی ہے، چاہتے ہیں سچ سامنے لایا جائے۔ وزیر خارجہ نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں لگنے والے نعروں کو…
بابراعظم کامنصوبہ جان گیا تھا، ویرات کوہلی
پاکستان کے خلاف بھارتی ٹیم کو فتحیاب کرنے والے اسٹار پلئیر ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ میچ کے حوالے سے بابر اعظم کی حکمت عملی کو بھانپ لیا تھا۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کی ویب سائٹ پر شئیر کی جانے والی ویرات کوہلی اور ہاردک پانڈیا کی ویڈیو میں …
بلوچستان میں جدید سہولیات کی حامل کرکٹ اکیڈمی قائم کریں گے، شاہد آفریدی
کوئٹہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا کہ وہ صوبہ بلوچستان میں جدید سہولیات کی حامل کرکٹ اکیڈمی قائم کریں گے تاکہ نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں اضافہ کیا جا سکے کیونکہ صوبے میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے اور کرکٹ…
بلوچستان کے 19 اضلاع کی 426 یونین کونسلز میں پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا
کوئٹہ ایمر جنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے کوارڈینٹر سید زائد شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 19 اضلاع کی 426 یونین کونسلز میں پانچ روزه انسداد پولیو مہم 24 اکتوبر بروز پیر سے شروع ہوگی ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں…
