Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

قبرستان پر قبضہ؛ سپریم کورٹ کا 2 ارکان سندھ اسمبلی کیخلاف کارروائی کا حکم

  کراچی: سپریم کورٹ نے گھوٹکی میں قبرستان سمیت 8 ایکڑ زمین پر قبضے اور اغوا سے متعلق مغوی کو بازیاب کرانے اور درخواست پر ایف آئی آر درج کرکے سندھ اسمبلی کے 2 ایم پیز سمیت دیگر کیخلاف کارروائی کرنے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ کراچی…

کے پی کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنیکا فیصلہ

 پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق محکمہ تعلیم نے سرد ترین علاقوں میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کم کر کے 28 یا 29 فروری کی…

سینیٹ کمیٹی خزانہ کا ٹیکس کرائم کو منی لانڈرنگ میں شامل کرنے پر اظہار تشویش

 اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس کرائم کو منی لانڈرنگ میں شامل کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ایک کروڑ…

وزیراعلیٰ بلوچستان نے مزید 5 کوآرڈینیٹرز تعینات کردیے، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے مزید پانچ افراد کو کوآرڈینیٹر تعینات کردیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے کوآرڈینیٹرز میں محمد داؤد، نصیب اللہ، سید انعام اللہ، مسز زلیخہ عزیز…

وزیراعلیٰ بلوچستان سے سینیٹ چیئرمین اور سینیٹرز کی ملاقات، این ایف سی ایوارڈ کے شیئرز پر بریفنگ

کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے بدھ کو چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی اور سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے وزیراعلیٰ ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبائی وزراء زمرک خان اچکزئی،میر نصیب اللہ مری میر محمد خان…

یوکرین جنگ کی ذمہ داری روس پرعائد نہیں ہوتی، صدر پیوٹن

 ماسکو: روس کے صدرولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کا ذمہ دار روس نہیں ہے۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے سینئر روسی فوجی اہلکاروں سے خطاب میں  یوکرین جنگ کو دونوں ممالک کے لیے ’ المیہ ‘ قراردیتے ہوئے کہا کہ وہ یوکرین کو اب بھی بردار…

لندن پہنچنے والے طیارے کے پہیوں سے لاش برآمد

کابل: افریقی ملک گیمبیا سے لندن پہنچنے والے طیارے کے پہیوں سے لاش برآمد ہوگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق برطانوی چارٹر ائیرلائن کی پرواز گیمبیا سے لندن کے گیٹ وک ائیرپورٹ پرپہنچی تھی۔ لینڈنگ کے بعد طیارے کی صفائی اور چیکنگ کے دوران…

ارشد شریف قتل کیس میں جے آئی ٹی نے 26 گواہان کے بیانات ریکارڈ کرلیے

سپریم کورٹ کی ہدایت پر بنائی جانے والے ارشد شریف قتل کیس کی جے آئی ٹی نے 26 گواہان کے بیانات قلم بند کرلیے جبکہ مزید اہم گواہوں کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔  نامور صحافی ارشد شریف قتل کیس کی ایس جے آئی ٹی کا آٹھواں اجلاس ہوا، جس میں بتایا گیا…

کل اجلاس نہ ہوا تو پرویز الہی وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے، ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کا اتفاق

 لاہور: ن لیگ اور اتحادیوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ اگر کل پنجاب اسمبلی کا اجلاس منعقد نہ ہوا اور وزیراعلیٰ نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا تو گورنر نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے نوٹی فکیشن جاری کردیں گے۔ پنجاب اسمبلی میں کل بدھ کو طلب کیے…