Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بھارت کی ریاستی دہشتگردی، مقبوضہ کشمیر میں 3 نوجوان شہید
سرینگر: بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے علاقے جموں میں 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے تینوں نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں فائرنگ کر کے شہید کیا۔ جموں اور قریبی…
استعفوں کی تصدیق کیلیے پی ٹی آئی کا وفد آج اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کریگا
اسلام آباد: تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر پی ٹی آئی وفد آج اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کرے گا۔
پی ٹی آئی کے سابق چیف وہپ عامر ڈوگر نے ارکان اسمبلی کے استعفوں کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ…
زرعی صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 60 پیسے یونٹ کمی
اسلام آباد: زرعی صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ وفاقی حکومت کی سبسڈی سے ان کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق زرعی صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ کمی کردی…
پرائز بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں 30 جون 2023 تک توسیع
کراچی: وفاقی حکومت نے عوام الناس کی سہولت کے لیے ساڑھے سات ہزار سے چالیس ہزار روپے مالیت کے بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع کردی۔
حکومت نے 7,500 روپے، 15,000 روپے، 25,000 روپے اور 40,000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز ٹرانسفر…
عمران خان اسمبلی واپس آئیں، الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں، چوہدری شجاعت
اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں۔
چوہدری شجاعت حسین نے پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت نوید انور چوہدری کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ…
کراچی بلدیاتی انتخابات میں ممکنہ التوا، حافظ نعیم کا چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ
کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التواء کے لیے سندھ حکومت اور حکمران پارٹیوں پیپلز پارٹی و ایم کیو ایم کے غیر جمہوری و غیر قانونی طرز عمل اور خلاف آئینی…
ترکیہ میں چار سال بعد اسرائیل کی سفیر تعینات
انقرہ: برسوں کی کشیدگی اور تناؤ کے بعد بالآخر ترکیہ میں اسرائیلی سفیر تعینات ہوگئیں جنھوں نے دارالحکومت میں صدر طیب اردوان سے ملاقات میں اپنے کاغذات پیش کیے جو قبول کرلیے گئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے…
مودی کا جنگی جنون؛ پاکستان اور چین کی سرحد پر میزائل نصب کرنے کا منصوبہ
نئی دہلی: بھارت کی مودی سرکار نے پاکستان اور چین کی سرحدوں پر 120 ٹیکٹیکل میزائل نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں مسلح افواج کے لیے تقریباً 120 ’’پرالے‘‘ میزائلوں کی تیاری…
16 لیگی ارکان کا تحریک عدم اعتماد سیشن میں شرکت کیلیے عدالت سے رجوع
لاہور: مسلم لیگ ن کے 16 ارکان صوبائی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد سیشن میں شرکت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سیشن میں شرکت کے لیے 16 لیگی ارکان کی…
واہ کینٹ؛ 9سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ گرفتار
راولپنڈی پولیس نے 9 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم ذیشان علی کو گرفتار کر لیا۔
واقعے کی اطلاع پر سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی پوٹھوار کی سربراہی میں ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل…
