Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
مستونگ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، لواحقین کا احتجاج
عینی شاہدین کے مطابق واقعہ شمس آباد میں بھی پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کی جان لے لی، واقعہ کے بعد پولیس بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
پولیس کے آنے سے قبل جاں بحق افراد کے لواحقین نے دونوں کی لاشیں سڑک پر رکھ کر قومی…
خضدار میں قبائلی رہنما کی رہائش گاہ پرحملہ قابل مذمت ہے: سرفراز بگٹی
سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” پر اپنے بیان میں میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ میر شفیق الرحمان مینگل نے جس بہادری، جرات اور ثابت قدمی کے ساتھ دہشت گردوں کا مقابلہ کیا، وہ قابلِ تحسین ہے اور دہشت گردوں کے سامنے نہ جھکنے کے قومی عزم کی عکاسی…
مستونگ: کلی ڈنڈ میں کرکٹ میچ کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو کھلاڑی جان کی بازی ہارگئے۔
مستونگ: کلی ڈنڈ میں کرکٹ میچ کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو کھلاڑی جان کی بازی ہارگئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت آیوش مائیکل اور ساگر کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ واقعے کے خلاف ورثا نے غوث بخش ہسپتال کے سامنے احتجاج…
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، 4 روز میں 54 دہشتگرد مارے گئے: ڈی جی آئی ایس پی آر
انہوں نے کہا کہ فتنہ الہندوستان کا بلوچستانیت سے کوئی تعلق نہیں، جبکہ فتنہ الخوارج کا اسلام سے بھی کوئی تعلق نہیں، ریاست پاکستان کا موقف اس معاملے پر نہایت واضح اور دوٹوک ہے، اور دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کا ہر حد تک پیچھا…
گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس میں خاتون کا اہم بیان ریکارڈ
ذرائع کے مطابق خاتون نے بیان میں کہا کہ ملزم سعد عباسی سے واردات سے پانچ روز قبل واٹس ایپ پر رابطہ ہوا تھا، جہاں ملزم نے انہیں پک اینڈ ڈراپ کی پیشکش کی، ملزم انہیں دفتر لے جانے کے بجائے زبردستی ایف نائن پارک لے جانا چاہتا تھا۔
خاتون نے…
طلال چودھری نے خیبرپختونخوا اسمبلی کا مراعاتی بل مضحکہ خیز قرار دیدیا
خیبرپختونخوا اسمبلی سے منظور ہونے والے حالیہ بل پر شدید تنقید کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ یہ قانون سازی مضحکہ خیز ہے اور اس سے پی ٹی آئی کے دوہرے معیار کا اظہار ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وی آئی پی کلچر کے خاتمے کے دعوے کرنے والوں…
تمام فریق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت وعدوں کی پاسداری کریں: ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کریں جو خطے کے امن و استحکام کو مزید نقصان پہنچا سکتا…
پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے نے لاپتہ کاگو طیارے کا ملبہ سمندر سے تلاش کرلیا
ترجمان کے مطابق پاکستان نیوی (PN) اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی (PMSA) نے مشترکہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران گزشتہ رات لاپتا ہونے والے K2 ایئر ویز کے کارگو بوئنگ 737 (B737) طیارے کا ملبہ گہرے سمندر سے تلاش کر لیا۔
دوسری جانب پاک…
آزاد کشمیر کی مہاجر نشستیں کسی صورت ختم نہیں ہونے دیں گے: سعد رفیق
پنجاب کے ضلع اٹک میں شیخ آفتاب احمد کی رہائش گاہ پر پارٹی کارکنوں اور رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان اور کشمیری عوام کا رشتہ لازوال ہے اور دنیا میں شاید ہی کوئی قوم کشمیریوں سے بڑھ کر پاکستان سے محبت کرتی ہو۔…
*وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے کامیاب مذاکرات، زیارت کراس دھرنا ختم، شاہراہ ٹریفک کے لیے…
*وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے کامیاب مذاکرات، زیارت کراس دھرنا ختم، شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال*
زیارت، 07 جولائی 2026: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے زیارت کراس پہنچ کر دھرنے کے شرکاء سے براہِ راست ملاقات کی، ان…
