Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

شہبازشریف کی ترک صدرسے ملاقات، تجارت کا حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم ترک صدر کے مثبت جذبے،جدت…

ملاقات میں پاکستان ترکیہ اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا جبکہ وزیراعظم نے کہا کہ تنازعات کے حل کیلئے سفارت کاری اور مذاکرات ہی مؤثر راستہ ہے۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تجارت کا حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کے…

پنجاب ، خیبرپختونخوا اور سندھ کے مخلتف مقامات پر بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آباد میں دن کےدوران موسم گرم مرطوب اور رات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنےکاامکان ہے،مری،گلیات،گجرات،گوجرانوالہ،لاہور،قصور،اوکاڑہ،بہاولنگر،شیخوپورہ اورسیالکوٹ میں چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ …

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تہران میں نمازجنازہ ادا، فضا سوگوار،ہرآنکھ اشکبار

شہید سپریم لیڈر کی صاحبزادی ،بہو ،داماد اورکسمن نواسی کی بھی نماز جنازہ ادا کی گئی،نمازجنازہ میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان ،اسپیکر باقر قالیباف،ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سمیت دیگر حکومتی شخصیات شریک ہوئیں،تہران کے امام خمینی مصلیٰ سینٹر…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی

پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی کردی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت297 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں بھی ایک روپے 97 پیسے کی کمی کی گئی…

وزیر اعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد کی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت، خراج عقیدت پیش

مرحوم سپریم لیڈر 28 فروری 2026 کو ایران پر ہونے والے حملوں کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے تھے، وزیراعظم نے پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کی۔ وفد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی سٹاف و چیف…

خضدار،تحصیل وڈھ کے علاقے وہیر میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار،تحصیل وڈھ کے علاقے وہیر میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہےزمینداروں کی کئی ایکڑ پر کھڑی تیار فصلیں طوفانی بارشوں سے مکمل طور پر تباہ ہو گئیں بارش کی شدت سے متعدد زمینداروں کے قیمتی سولر پلیٹیں بھی ٹوٹ کر ناقابل…

کوئٹہ میں انوکھی شادی ‘ باپ اور بیٹے ایک دن رشتہ ازواج میں منسلک

کوئٹہ میں ایک منفرد اور یادگار شادی کی تقریب، والد اور دو بیٹے ایک ہی دن رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ کوئٹہ میں ایک انوکھی شادی کی تقریب نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی، جہاں ایک ہی خاندان میں والد کی تیسری جبکہ ان کے دو بیٹوں کی پہلی…

فرانس کے ایم باپے کا میگا ایونٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والوں میں دوسرا نمبر

دُنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی فرانس کے ایم باپے سوئیڈن کے خلاف دو گول اسکور کرکے میگا ایونٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں، اُن کے گولز کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔ ایم باپے کے دو گول اُنہیں مزید ریکارڈ…

فیفا ورلڈ کپ سے اخراج، جنوبی کوریا کے ہیڈ کوچ کو قتل کی دھمکیاں

فیفا ورلڈ کپ پہلے مرحلے میں میگا ایونٹ سے باہر ہونے پر جنوبی کوریا کے کوچ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پہلے مرحلے میں ہی دو شکستوں کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والی ٹیم جنوبی کوریا کے…

عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

پاکستانی کرکٹر عماد وسیم اور ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق گزشتہ چند ماہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں ثانیہ اشفاق نے کھلاڑی پر بدسلوکی، ذہنی دباؤ اور بچوں سے لاتعلقی جیسے سنگین الزامات عائد کئے تھے جس کے بعد عماد وسیم نے سابقہ…