Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سربراہ پاک فضائیہ کا ڈی جی بومیٹیک کو حکومت پاکستان کی جانب سے ہلال امتیاز (ملٹری) کا اعزاز
سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے حکومت پاکستان کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل بیورو آف ملٹری اکویپمنٹ ٹیکنیکل کوآپریشن (بومیٹیک)، عوامی جمہوریہ چین، جنرل فان جیانجن، کو آج انکے ایئر ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد کے دورہ کے دوران…
مجھے اپنے اختیارات اور آئینی تقاضے پر عمل کرنےسے روکا جارہا ہے، چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر نے بتایا کہ چیف سیکریٹری نے 23 جنوری کو فون کرکے تبادلے کے متعلق کہا تھا اور تحریری درخواست آنے پر 6 فروری کو باضابطہ اجازت نامہ دیا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے استفسار کیا کہ کیا آپ کو سپریم کورٹ کے احکامات کا علم نہیں تھا؟ چیف…
الیکشن کمیشن کو انتخابات کے راستے میں حائل رکاوٹوں کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم
پنجاب حکومت کے وکیل نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی اجازت سے انہیں دوسری بار تبدیل کیاگیا۔
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کے راستے میں حائل رکاوٹوں کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دے دیا
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا کہ آئین کے تحت…
آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری؛ عثمان بزدار کی عبوری ضمانت منظور
لاہور(ویب ڈیسک) احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت 27 فروری تک منظور کرلی۔
احتساب عدالت کی ایڈمن جج عظمیٰ اختر چغتائی نے درخواست پر سماعت کی۔ واضح رہے کہ نیب لاہور نے…
ڈیفالٹ خدشات کے باوجود ایف بی آر کا لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کی کفایت شعاری کی پالیسی کو نظر انداز کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے غیر ملکی قرضے سے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے نام پر 1.6 بلین روپے سے زائد کی لاگت سے 155 لگژری گاڑیاں خریدنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
وزارت…
سی سی پی او لاہور تبادلہ؛ الیکشن کمیشن سے تمام اداروں میں ہونےوالے خطوط بازی کی تفصیلات طلب
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ٹرانسفر کیس میں سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے تمام اداروں میں ہونے والے خطوط بازی کی تفصیلات طلب کر لیں۔
جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ معمول کے مقدمات ختم ہوچکے اس لیے چیف…
زرداری پر قتل کی سازش کا الزام؛ شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ہائی کورٹ نے آصف زرداری پر عمران خان کے مبینہ قتل کی سازش کے الزام کے کیس میں درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
وکیل کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے استفسار کیا کہ دورانِ تفتیش آپ کو کیا معلومات ملی ہیں، جس پر…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا، اطلاق 16 فروری سے ہوگا۔حکومت نے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا گیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 22…
پاکستان کا افراط زر 33 فیصد تک جانے کا امکان ہے، موڈیز
نیویارک(ویب ڈیسک)موڈیز کی ماہر اقتصایات نے کہا ہے کہ سال 2023 کے ابتدائی 6ماہ میں پاکستان کی افراط زر 33 فیصد کی بلند ترین سطح تک جانے کا امکان ہے۔
ماہر اقتصادیات نے کہا کہ اگرچہ معیشت گہری کساد بازاری میں ہے جبکہ آئی ایم ایف پروگرام کی…
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات 5 ہزار سے متجاوز
ترکیہ: تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 4300 سے زائد افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہوگئے جب کہ ملبے سے لاشیں اور زخمیوں کو نکالنے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔…
