Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
اسٹیل ملز کی 1500 ایکڑ زمین صنعتی پارک کیلیے مختص کردی، گوہراعجاز
کراچی: نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ اسٹیل ملزکی 1500 ایکڑ زمین انڈسٹریل پارک کیلیے مختص کی گئی ہے اور اس کی ترقی سی پیک کے تحت چینی حکام کو تفویض کی گئی تھی۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول…
کرتارپور کی مالی معاونت کے لیے فنڈز جاری ہونا شروع
لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ حکام نے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ (پی ایم یو) کرتارپور کی مالی معاونت کے لیے فنڈز جاری کرنا شروع کر دیے ہیں۔
وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ابتدائی طور پر 70 لاکھ روپے کے فنڈز فراہم کیے گئے ہیں جبکہ جنوری 2024 سے…
بلاول کا پارٹی کے بانی کارکن الطاف کیڑی کے انتقال پر اظہار افسوس
پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے بانی کارکن الطاف کیڑی کے انتقال پردکھ و افسوس کا اظہار کیا۔
میڈیا سیل بلاول ہائو س کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و…
چین میں پاکستانی سفارتخانے کے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کونسلر کی قیادت میں وفد کی پیپلز الیکٹرک اپلائنسز…
چین میں پاکستانی سفارتخانے کے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کونسلر خان محمد وزیر کی قیادت میں ایک وفد نے چین کے شہر وینزو میں پیپلز الیکٹرک اپلائنسز گروپ کا دورہ کیا اور الیکٹرک اپلائنسز میں تعاون کے حوالے سے ایک جامع بات چیت کی۔
الیکٹرک اپلائنسز…
پاکستان اور چین کی گندھارا ثقافتی نوادرات پر 3ماہ طویل مشترکہ نمائش شینزن میں جاری،203 نوادرات پیش
پاکستان اور چین کی گندھارا ثقافتی نوادرات پر مبنی 3ماہ کی طویل مشترکہ نمائش چین کے شہر شینزن کے میوزیم آف ہسٹری اینڈ فوک کلچر میں جاری ہے،اس کا مقصد گندھارا ثقافت کی دلکشی اور چین و مشرقی ایشیا پر اس کے گہرے اثرات کو پیش کرنا ہے۔
چینی ویب…
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا چوہدری شفیق کی والدہ کے انتقال پرافسوس کا اظہار
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سینئر صحافی روزنامہ کنٹری نیوز چوہدری شفیق کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سپیکر قومی اسمبلی نے چوہدری محمد شفیق کے نام جاری تعزیتی پیغام میں ان کی والدہ کی وفات پر دلی تعزیت…
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زیر اہتمام نواب شاہ ہوائی اڈے پر ہنگامی مشق کا انعقاد
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زیر اہتمام نواب شاہ ہوائی اڈے پر ہنگامی مشق کا انعقاد کیا گیا۔ فائر پٹ میں جیٹ فیول جلا کر فرضی ہوائی جہاز حادثے کے نتیجہ میں لگنے والی آگ کوبجھانے اور امدادی کارروائیوں کی مشقیں کی گئیں۔
پاکستان سول ایوی…
انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز میں ”وسطی ایشیا اور آذربائیجان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات“ پر مباحثہ کل…
انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں جمعرات کو ”وسطی ایشیا اور آذربائیجان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات: علاقائی رابطوں کی ضرورت“ کے موضوع پر ایک گول میز مباحثہ ہوگا۔
انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز کے مطابق اس موقع پر پشاور…
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے “ریزیلیئنٹ پاکستان” کتاب کی مصنفہ حیا فاطمہ سہگل کی ملاقات
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے “ریزیلیئنٹ پاکستان” کتاب کی مصنفہ حیا فاطمہ سہگل نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے بدھ کو اس حوالے سے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کی۔
مذکورہ مصنفہ کی یہ کتاب ان کے مضامین اور فیچرز کا مجموعہ ہے جس میں ان لوگوں کے لیے…
ایف آئی اے کارروائی، جعلی شناختی کارڈکے اجراء میں ملوث نادرا کے 4 سابق افسران گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے ) نے غیر قانونی طور پر قومی شناختی کارڑ کے اجراء میں ملوث نادرا کے 4 سابق افسران کو گرفتار کر لیا ہے ، یہ ملزمان نادرا میگا سینٹر اسلام آباد میں بطور ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور سینئر ایگزیکٹو تعینات رہے۔…
