Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا بلوچستان کا دورہ ،امن، استحکام اور ترقی کیلئے صوبائی حکومتوں کی…

:چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) نے ہفتہ کو بلوچستان کا دورہ کیا جہاں انہیں بلوچستان کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر جامع بریفنگ دی گئی جس میں سینئر سیکیورٹی اور انٹیلی جنس حکام نے بھی شرکت کی۔ آرمی چیف، گورنر اور…

ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کیلئے تمام سیاسی جماعتوں اور اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا،قائم مقام…

:موجودہ حکومت کی جامع حکمت عملی اور موثر پالیسیوں کی وجہ سے ملک ترقی کی جانب گامزن ہے،ہمارا ملک مزید انتشار کی سیاست کا متحمل نہیں، ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کیلئے تمام سیاسی جماعتوں اور اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا…

تارکین وطن کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے،چیئرمین اوورسیز پاکستانی گلوبل فائونڈیشن

:اوورسیز پاکستانی گلوبل فاؤنڈیشن کے چیئرمین ظہیر اخترمہر نے مطالبہ کیا ہے کہ تارکین وطن کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے، گرین چینل کو بحال کیاجائے،اوورسیز پاکستانیوں کو فارن انویسٹر کا درجہ دیا جائے اور انکے لئے سرمایہ کاری کے…

الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول کے زیر اہتمام ”آغازِ تخلیق سے انجامِ ِ کائنات تک” نمائش کا انعقاد

:الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول ایچ ۔الیون کیمپس اسلام آباد کے زیر اہتمام تین روزہ اسلامی نمائش ”آغازِ تخلیق سے انجامِِ کائنات تک” کے عنوان سے منعقد کی گئی جو 3 فروری تک جاری رہے گی۔ نمائش میں اسلامی نقطۂ نظر سے تخلیق کے آغاز سے لے کر کائنات کے…

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے آرمی چیف کی ملاقات ،حقیقت کیا؟

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے آرمی چیف کی ملاقات ،حقیقت کیا؟ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کردی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمینتحریک انصاف یرسٹر گوہر خان کا کہنا…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ تفصیلات کے مطابق کل بروز جمعرات (16 جنوری 2025) سے اگلے پندرہ دن کیلئےپیٹرول کی قیمت میں .تین روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3.66 روپے فی لیٹر اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔پی او ایل کی قیمتوں میں…

کوئٹہ کوائن: بلوچستان کا پہلا کرپٹو ٹوکن، مزید تفصیلات جانیے

کوئٹہ کوائن: بلوچستان کا پہلا کرپٹو ٹوکن،ًمزید تفصیلات جانیے قاسم خان شیرانی کی قیادت میں ایچ ٹیل کمپنی کے تعاون سے بلوچستان سے پہلا کرپٹو ٹوکن کوئٹہ کوائن لانچ کیا گیا ہے۔ یہ ٹوکن بلوچستان کے ڈیجیٹل معاشی انقلاب کی شروعات ہو سکتا ہے، جوکہ…