Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

صدر عارف علوی سے رابطوں سے متعلق عمران خان کی کمرہ عدالت میں اہم گفتگو

اسلام آباد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ الیکشن کے علاوہ اس وقت کوئی چارہ نہیں،ہم نے ملک کی خاطر مذاکرات کیلئے دعوت دی ہے۔  اسلام آباد میں مقدمات کی پیشی کے موقع کمرہ عدالت میں غیررسمی گفتگو کے دوران ایک سوال ” عارف علوی کے…

چین میں 600 سالہ قدیم مسجد کے گنبد اور مینار کو شہید کردیا گیا

بیجنگ: چین کے صوبے یُنان میں ایک مسجد کے گنبد اور مینار کو جزوی طور پر شہید کردیا جس پر مسلم برادری میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے قصبے ناگو کی ایک تاریخی مسجد کے زیر تعمیر مینار اور گنبد کو غیر قانونی…

دنیا کی وہ امیر ترین شخصیات جو امریکا سے زیادہ دولت مند ہیں

 واشنگٹن: امریکا کو اس وقت ڈیفالٹ کا خطرہ ہے اور ملکی خزانے میں صرف 38.5 ارب ڈالرز باقی بچے ہیں۔ دوسری طرف دنیا میں ایسے 31 امیر ترین افراد ہیں جن کی انفرادی دولت امریکی خزانے سے زیادہ ہے۔  بلومبرگ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق 221…

اسلام آباد سمیت کے پی اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔  زلزلے کا مزکر افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا، زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 223 کلو میٹر تھی۔ اسلام…

پشاور میں 13 سالہ بچی سے زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار

 پشاور: پشاور میں 13 سالہ بچی سے زیادتی کے جرم میں مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔  پھندو، چونا چھٹی میں 13 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی اور اس کے حاملہ ہونے کے معاملے میں پولیس نے  پروفائلنگ کے دوران مرکزی مشتبہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔…

مفت آٹا اسکیم، نیب تحقیقات میں بڑی پیش رفت،آڈٹ شروع

لاہور: پنجاب میں مفت آٹا اسکیم کے بارے میں نیب تحقیقات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے جب کہ نیب کی جانب سے معاونت کی درخواست کے بعد محکمہ آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے تقسیم کئے جانے والے مفت آٹے کا آڈٹ شروع کر دیا۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور…

پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں28.07 فیصد کمی

اسلام آباد: رواں مالی سال پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں28.07 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ (جولائی تا اپریل)کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں28.07 فیصد جبکہ پٹرولیم گروپ کی مجموعی درآمدات میں 17.96 فیصد کمی واقع…

ترکیہ؛ صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ جاری

انقرہ: پہلے مرحلے میں کسی بھی امیدوار کے 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل نہ کرپانے کے باعث ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں رائے شماری کی جا رہی ہے اور ایسا 100 سال میں پہلی بار ہوا کہ صدارتی الیکشن دوسرے مرحلے میں داخل ہوئے۔ عالمی…

آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

ریاض: آج چشم دنیا وہ نظارہ دیکھے گی جو سال میں صرف دو بار ہی رونما ہوتا ہے۔ خانہ کعبہ کے عین اوپر سورج ہوگا جس سے خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجائےگا۔ العربیہ نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان جدہ فلکیاتی کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔ پاکستانی…

شہدا کی یادگار جلانے والے دہشت گردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، نواز شریف

  لندن: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ شہدا کی یادگار جلانے اور ملک میں آگ لگانے والے دہشت گردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ عمران خان کی جانب سے پی ٹی آئی کی 7 مذاکراتی کمیٹی کے اعلان پر نواز شریف نے ردعمل دیتے ہوئے…