Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ابوظہبی کے نائب حکمران شیخ طحنون بن زاید النہیان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات
:ابوظہبی کے نائب حکمران اور قومی سلامتی کے مشیر، شیخ طحنون بن زاید النہیان نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق یہ ملاقات ایک عشائیے کے دوران ہوئی، جس میں اعلیٰ امریکی حکام بھی موجود…
امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کا 50 ہزار سے 60 ہزار سویلین ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان
:امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے آنے والے مہینوں میں برطرفیوں، استعفوں اور بھرتیوں کو منجمد کرنے کے ذریعے 50 ہزار سے 60 ہزار سویلین ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اے بی سی نیوز نے ایک سینئر دفاعی اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئےبتایا کہ محکمہ…
متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے ملازمین کے لیے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان
:متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے ملازمین کے لیے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق وزارت انسانی وسائل و ایمریٹائزیشن کے اعلان کے مطابق عید الفطر کے موقع پر نجی شعبے کے تمام ملازمین کے لیے اتوار، 30…
چین نے مزید 8 سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں پہنچا دیئے
:چین نے ایک اور راکٹ کامیابی سے خلا میں روانہ کیا ہے۔ شنہوا کے مطابق پیر کو چین نے CERES-1 نامی کیرئیر راکٹ لانچ کیا جس نے 8 سیٹلائٹس کو خلا میں چھوڑا۔
یہ راکٹ مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجکر 7 منٹ پر روانہ ہوا جس نے شمال مغربی چین میں…
امریکی صدر منگل کوروسی ہم منصب سے روس۔یوکرین جنگ بندی پر بات کریں گے
:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ منگل کو روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کے ساتھ یوکرین کے تنازع کو حل کرنے کے بارے میں بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ شنہوا کے مطابق انہوں نے گزشتہ شام کو فلوریڈا سے واشنگٹن جانے والی پرواز کے دوران ایئر فورس ون…
امریکی صدر نے عدالتی حکم کے باوجود وینزویلا کےجرائم پیشہ گروہ کے 200 ارکان کو ملک بدر کر دیا
:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےملک بدری 14 دن کے لئے روکنے کے عدالتی حکم کے باوجود وینزویلا کےجرائم پیشہ گروہ کے 200 سےزیادہ ارکان کو ملک بدر کر دیا ہے ۔
ٹرمپ انتظامیہ نے ایک غیر معمولی بیان میں کہا ہے کہ ایک جج کے پاس امریکی انتظامیہ کے فیصلے کو…
دو روزہ عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ایشیا پیسیفک سمٹ 14 کو اپریل ہانگ کانگ میں ہو گا
:دو روزہ عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ایشیا پیسیفک سمٹ 14 اپریل کو ہانگ کانگ میں منعقد ہوگا، جس میں خطے میں ڈیجیٹل اور انٹیلی جینٹ ٹرانسفارمیشن پر توجہ دی جائے گی۔
شنہوا کے مطابق سمٹ میں بین الاقوامی تنظیموں، حکومتوں، کاروباری اداروں اور صنعتی…
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
:چین کےایئر فورس میڈیکل یونیورسٹی کے زیجنگ ہسپتال کی طبی ٹیم نے معمرمریضہ میں سور کے گردے کامیاب پیوند کاری کی ہے۔ شنہوا کےمطابق طبی ٹیم نے 6مارچ کو 69 سالہ خاتون میں سور کا جین انجینئرڈ گردہ ٹرانسپلانٹ کیا ۔
آپریشن کے چھٹے دن مریضہ کی…
تھائی لینڈ ،بنکاک میں زیر تعمیر ایکسپریس وے پل کا کنکریٹ بیم گرنے سے 5افراد ہلاک، 24 زخمی
:تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں زیر تعمیر ایکسپریس وے پل کا کنکریٹ بیم گرنے سے 5افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے۔
شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ راما II روڈ کے قریب مقامی وقت کے مطابق ایک بجکر 48 منٹ کے قریب پیش آیا، جب…
جاپان،کوہِ فُوجی کی بلندی گزشتہ پیمائش سے 5 سینٹی میٹر زیادہ
:جاپان کا زمینی سروے کرنے والے قومی ادارے کا کہنا ہے کہ ماؤنٹ فُوجی اپنی گزشتہ پیمائش سے 5 سینٹی میٹر زیادہ بلند ہے۔ این ایچ کے، کے مطابق جاپان کا زمینی سروے کرنے والے قومی ادارے کی تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ماؤنٹ فُوجی کی گزشتہ…
