بین الاقوامی

چین نے مزید 8 سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں پہنچا دیئے

:چین نے ایک اور راکٹ کامیابی سے خلا میں روانہ کیا ہے۔ شنہوا کے مطابق پیر کو چین نے CERES-1 نامی کیرئیر راکٹ لانچ کیا جس نے 8 سیٹلائٹس کو خلا میں چھوڑا۔

یہ راکٹ مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجکر 7 منٹ پر روانہ ہوا جس نے شمال مغربی چین میں جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے اور یونیاو-1 55-60 سیٹلائٹس کو پہلے سے طے شدہ مدار میں پہنچایا۔ مشن نے زمین کے مدار میں ایئرسیٹ 06 اور 07 سیٹلائٹس بھی لانچ کئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button