Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

چینی وزیر خارجہ 10 جولائی کو آسیان پلس وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے

بیجنگ۔8جولائی چین کے وزیر خارجہ وانگ یی 10 سے 11 جولائی تک ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہنے والے آسیان پلس وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ شنہوا کے مطابق یہ بات چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کو بتائی۔ انہوں نے کہا کہ…

قائد حزب اختلاف صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عباداللہ خان سے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی کی ملاقات

پشاور ( عسکر انٹر نشنل رپوٹ)قائد حزب اختلاف صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عباداللہ خان سے مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اراکین اسمبلی نے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر عباد اللّٰہ خان نے تمام اراکین کو قانون و آئین کی بالادستی،…

ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا

واشنگٹن ۔5جولائی :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے نہ تو اپنے جوہری مقامات کی تفتیش کی اجازت دی ہے اور نہ یورینیم کی افزودگی سے دست بردار ہونے پر آمادگی ظاہر کی۔ العربیہ کے مطابق امریکی صدر نے ایئرفورس ون طیارے میں صحافیوں سے بات…

میکسیکو کی صدر نے امریکی امیگریشن بجٹ پلان کو مسترد کر دیا

میکسیکو سٹی ۔5جولائی  :میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مجوزہ امیگریشن پالیسی کو مسترد کر دیا، جس میں ایک بجٹ منصوبہ بھی شامل ہے جس میں سرحدی حفاظت اور حراستی سہولیات کے لیے اربوں روپے مختص کئے گئے ہیں۔ تاس کے مطابق…

اسرائیلی حملے کے بعد پاکستانی وزیراعظم کی ایران سے تعزیت

اسلام آباد،  جولائی 2025 (پی پی آئی): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حالیہ اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی سفارتخانے کا دورہ کیا اور اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے ایرانی عوام اور حکومت سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اس مشکل وقت میں پاکستان کی حمایت کا…

اسرائیلی فوج کیخلاف نعرے لگانے پر برطانوی گلوکاروں کے امریکی ویزے منسوخ

برطانیہ میں ایک موسیقی کے فیسٹیول کے دوران اسرائیلی فوج کے خلاف نعرے لگانے اور فلسطین کی حمایت کرنے پر امریکی حکومت نے مشہور برطانوی میوزک بینڈ Bob Vylan کے اراکین کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں۔ بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق، ہفتے کو ہونے…

فون کال اسکینڈل میں تھائی لینڈ کی عدالت نے وزیراعظم کو عہدے سے معطل کردیا

تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے ملک کی خاتون وزیراعظم پیتونگاترن شیناوترا کو ان کے عہدے سے عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت کیا گیا جب ایک متنازع فون کال لیک ہونے کے بعد ان پر آئینی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا۔ عدالتی اعلامیے…

ٹرمپ کا ایلون مسک پر طنز: ’’سبسڈی ختم کریں تو واپس جنوبی افریقہ چلا جائے گا‘‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر دیے گئے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایلون مسک تاریخ میں شاید سب سے زیادہ سبسڈی حاصل کرنے والا شخص ہے۔ اگر یہ مالی امداد نہ ہو، تو وہ اپنا کاروبار بند کر کے جنوبی افریقہ واپس جا سکتا ہے۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ…

ایرانی ہیکرز کی ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں کی ای میلز افشا کرنے کی دھمکی

ایران سے منسلک ہیکرز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی مشیروں کی ای میلز افشا کرنے کی دھمکی دی ہے، جنہیں وہ مبینہ طور پر چوری کر چکے ہیں۔ یہ دھمکی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حال ہی میں ایران اور اسرائیل کے درمیان 12 روزہ جنگ کے بعد خطے…

غزہ میں اسرائیل کا خونریز حملہ، اسکولوں پر بمباری، 60 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے تازہ ترین اور شدید ترین حملوں میں کم از کم 60 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی ٹینک مشرقی غزہ کے علاقے زیتون میں داخل ہوگئے اور اسکولوں پر بمباری کی گئی، جس کے باعث ہزاروں خاندانوں کو جان بچا کر نقل مکانی کرنا پڑی۔…