Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

پاک فضائیہ کے ساتھ جھڑپ میں بھارتی طیارے تباہ ہوئے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف

انڈونیشیا میں تعینات بھارت کے دفاعی اتاشی کیپٹن شیوکمار نے اعتراف کیا ہے کہ 7 مئی کو پاکستان کے ساتھ فضائی جھڑپ کے دوران بھارتی فضائیہ کے جنگی طیارے تباہ ہوئے تھے۔ بھارتی ویب سائٹ ’دی وائر‘ کی رپورٹ کے مطابق کیپٹن شیوکمار نے ایک سیمینار کے…

یورپ میں قیامت خیز گرمی؛ اسپین میں درجہ حرارت 46 ڈگری تک پہنچ گیا

متعدد یورپی ممالک اس وقت شدید ترین ہیٹ ویو کی زد میں ہیں جس کے باعث صحت کے حوالے سے ہنگامی انتباہ جاری کر دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کا جنوبی علاقہ اس گرمی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، جہاں کئی علاقوں میں درجہ حرارت 46…

غزہ؛ حماس کیساتھ جھڑپ میں ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ کے شمالی علاقے میں حماس کے خلاف ملٹری آپریشن کے لیے جیسے ہی اسرائیلی فوج کی ایک ٹہم پہنچی، زور دار دھماکا ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جھڑپ میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجی کی شناخت 20 سالہ اسرائیل ناتن روزن کے نام سے ہوئی۔…

جرمانے اور فیس کی ادائیگی پر ایکسپائرڈ وزٹ ویزوں کی معیاد میں توسیع کا آغاز

:سعودی عرب کی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ نے حتمی روانگی کے لیے تمام اقسام کے ایکسپائرڈ وزٹ ویزوں میں توسیع کے لیے ایک انیشیٹیو کا آغاز کردیا۔ ایس پی اے کے مطابق یہ اقدام توسیع کےلیے 30 دن کی ایک ونڈو فراہم کرتا ہے جو مقررہ فیس اور جرمانے…

سعودیہ ایئر لائن کے کیبن منیجر کا دوران پرواز انتقال

سعودیہ ایئر لائن کے کیبن کریو منیجر کا دوران پرواز انتقال ہو گیا۔ پرواز ایس وی 119 جدہ سے لندن جارہی تھی کہ اچانک کریو منیجر کی حالت خراب ہوگئی۔ سعودیہ ایئرلائن کی جانب جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جدہ سے لندن جانے والی پرواز کے کیبن کریو…

سعودی عرب،جازان میں خواتین کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا کارواشنگ پلانٹ

:سعودی عرب کے شہر جازان میں مقامی شہری نے خواتین کے لیے پہلا کارواشنگ پلانٹ کا آغاز کردیا۔ پلانٹ کا تمام اسٹاف خواتین پرمشتمل ہے جبکہ صارفین بھی خواتین ہی ہیں۔سبق نیوز کے مطابق جازان کے علاقے صامطہ کمشنری سے تعلق رکھنے والے مقامی شہری حسام…

قتل اور منشیات سمگلنگ کے مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا،سعودی وزارت داخلہ

:سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ مدینہ منورہ اور تبوک میں قتل اور منشیات سمگلنگ کے جرائم میں ملوث ایک شہری اورغیرملکی کو سزائے موت دے دی گئی۔ایس پی اےکے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری تفصیلی بیان میں کہا گیا ہے کہ مدینہ…

چین میں طبی آلات کی صنعت کا حجم 1.2 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا

چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے "چائنا میڈیکل ڈیوائس سپلائی چین ڈویلپمنٹ رپورٹ (2025)جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق 14 ویں پانچ سالہ منصوبہ کے دوران چین میں طبی آلات کی صنعت نے مستحکم ترقی کا رجحان برقرار رکھا۔ 2024 میں چین کی میڈیکل…

سعودی وزیر توانائی سے امریکی ہم منصب کی ملاقات

:سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ اور ان کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی ۔ ایس پی اے،کےمطابق ریاض کے شاہ عبداللہ اسٹڈیز اینڈ پیٹرولیم ریسرچ سینٹر کے دورے کے موقع پر وزراء کو…

جدہ پورٹ پر فروزن چکن میں کوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام

:سعودی عرب کے جدہ پورٹ پر کسٹم اہلکاروں نے فرون چکن میں بڑی مقدار میں کوکین سمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا، نشہ آور خطرناک پاؤڈر کو مرغی کے گوشت کے ساتھ مہارت سے چھپا کرمملکت سمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی ۔ایس پی اےکےمطابق جدہ کی…