Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صحت بہترین ہے، پریس سیکریٹری وائٹ ہائوس کی وضاحت
واشنگٹن ۔18جولائی :وائٹ ہائوس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ پر خراشیں اور سوجی ہوئی ٹانگوں کی تصاویر سے ان کی صحت بارے جنم لینے والی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر کی صحت بہترین ہے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر کی ٹانگوں کی رگوں میں بس…
لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل…
لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا
نیول…
وزیر خزانہ کی سربراہی میں پاکستانی وفد کا دورہ واشنگٹن
واشنگٹن ڈی سی، 18 جولائی2025:
آج وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے واشنگٹن، ڈی سی میں امریکی سیکریٹری کامرس ہاورڈ لٹنک اور امریکی تجارت کے نمائندے (یو ایس ٹی آر) جیمیسن گریئر کے ساتھ ایک تعمیری ملاقات کی۔…
را کی خود ساختہ پراکسی تنظیم ٹی آر ایف کا بھارتی پروپگینڈا اور اصل حقائق
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کیا کے بعد بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ حملے کی ذمہ داری "دی ریزسٹنس فرنٹ" نامی تنظیم نے قبول کی ہے۔ اب اطلاعات ہیں کہ اس فرضی تنظیم پر امریکہ کی طرف سے پابندی لگائی جا رہی ہے جو کے بہرحال ایک مثبت اقدام ہے کیونکہ…
برطانیہ کا سفری پابندی ختم، پاکستانی ایئر لائنز کو بڑا فروغ
اسلام آباد، 16 جولائی 2025 پاکستانی ہوا بازی کے شعبے کے لیے ایک بڑی کامیابی میں، برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ یہ کامیابی یورپی یونین کے اسی طرح کے اقدام کے بعد ملی ہے، جو ملک کے ہوائی سفر کی حفاظت…
شمالی کوریا کا یوکرین کی صورت حال میں روس کی غیر مشروط حمایت کا اعادہ
سیئول ۔13جولائی :شمالی کوریا نے یوکرین کی صورت حال میں روس کی غیر مشروط حمایت کی تصدیق کی۔تاس کے مطابقکورین سنٹرل نیوز ایجنسی نے بتایا کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ملاقات میں یوکرین کی صورت حال…
چینی صدر کی جانب سے سورینام کی نومنتخب صدر جینفر سیمنز کو مبارکباد
بیجنگ ۔13جولائی :چین کے صدر شی جن پنگ نے جینفر سیمنز کو جمہوریہ سورینام کی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔چینی میڈیا کے مطابق تہینتی پیغام میں شی جن پنگ نے کہا کہ سورینام کیریبین میں چین کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے۔
سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد…
امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان شمالی کوریا کے خلاف اتحاد بنانے سے باز رہیں، روس
ماسکو ۔13جولائی :روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کو شمالی کوریا کو نشانہ بنانے کے لیے سکیورٹی پارٹنرشپ بنانے کے خلاف خبردار کیا ہے۔خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے…
امریکا کی طرف سے اعلان کردہ نئے محصولات کو غیر منصفانہ ہیں ، میکسیکو
میکسیکو سٹی ۔13جولائی :میکسیکو نے امریکا کی طرف سے اعلان کردہ نئے محصولات کو غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔
شنہوا کے مطابق خارجہ امور اور اقتصادیات کی وزارتوں نے کہا کہ میکسیکو کے وفد اور امریکی حکام کے درمیان واشنگٹن میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ…
غزہ میں ایندھن کی قلت انتہائی سنگین بحران کی سطح پر پہنچ گیا، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ۔13جولائی :اقوام متحدہ نےخبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر ایندھن کی قلت انتہائی سنگین بحران کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
جس سے آنے والے دنوں میں غزہ کے رہائشیوں کی تکالیف اور مصائب میں اور اضافہ ہوجائے گا۔العربیہ کے مطابق یہ بات غزہ سے…
