Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ابوظہبی چیمبر آف کامرس کی رکنیت میں 4.9 فیصد اضافہ

ابوظہبی۔28جولائی  :ابوظہبی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کی رکنیت میں 2025 کی پہلی ششماہی کے دوران 4.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق اس مدت کے دوران چیمبر کے ممبران کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 58 ہزار سے تجاوز کر گئی۔…

چین اور اقوام متحدہ کے اقتصادی و سماجی کمیشن برائے ایشیاء و بحرالکاہل کی “بیلٹ اینڈ روڈ” پر…

بیجنگ ۔27جولائی :چینی وزارت خارجہ اور ایشیا و بحر الکاہل کے لئے اقوام متحدہ کے اقتصادی و سماجی کمیشن نے شنگھائی میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو اور پائیدار ترقی کے لئے 2030 کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے مفاہمت کی یادداشت کی تجدید کی ہے۔ چینی…

مصنوعی ذہانت کو انسانیت کے فائدے کیلئے ایک بین الاقوامی عوامی پراڈکٹ بننا چاہئے،چینی وزیر اعظم لی…

بیجنگ۔27جولائی :چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے کہا ہے کہ اس وقت مصنوعی ذہانت کی عالمی ترقی تیز ہو رہی ہے اور اس شعبے میں جدت طرازی اجتماعی کامیابیوں کا رجحان ظاہر کر رہی ہے ، لارج لینگویج ماڈلز، ملٹی ماڈل اے آئی اور ہیومنائیڈ روبوٹس کے شعبے…

مشترکہ جدت کیلئے ڈیجیٹل روابط کا قیام، وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کی چینی وفد سے ملاقات، اے آئی…

اسلام آباد۔26جولائی :وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے شنگھائی میں جاری ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کانفرنس کے موقع پر چین کے ممتاز طبی و ٹیکنالوجی ماہرین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی تاکہ پاکستان…

پاکستان کا کثیر الجہتی نظام کو ازسر نو متحرک کرنے کا مطالبہ، غزہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت

آباد، 22 جولائی 2025 : پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے غزہ میں حالیہ اسرائیلی حملے کی مذمت کی، جس کے نتیجے میں ان کے مطابق 58,000 سے زائد فلسطینی ہلاکتیں…

جاپان، حکمران اتحاد کی ایوان بالا کے انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکامی کے باوجودوزیر اعظم…

ٹوکیو۔21جولائی :جاپان کے وزیراعظم شیگیرو ایشیبا نے حکمران اتحاد کی طرف سے ایوان بالا کے انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکامی کے باوجود اپنے عہدے پر برقرار رہنے کا اعلان کیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپانی وزیر اعظم کی…

بنگلہ دیشی فضائیہ کا تربیتی طیارہ سکول کی عمارت پر گر گیا، 16 افراد جاں بحق ، 100 سے زیادہ زخمی

ڈھاکہ۔21جولائی :بنگلہ دیشی فضائیہ کا تربیتی طیارہ سکول کی عمارت پر گِرنے سے کم از کم 16 افرادجاں بحق اور 100 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ بی بی سی کے مطابق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کے معاون خصوصی پروفیسر سید الرحمان نے…

پاک فضائیہ نے حالیہ پاک بھارت حالیہ تصادم میں 5بھارتی طیارے مار گرائے، ٹرمپ

اسلام آباد۔19جولائی :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ تصادم کے دوران پاک فضائیہ (پی اے ایف) نے 5 بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے۔ہفتے کو وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ…

چین،وزیر اعظم لی چھیانگ نے یارلنگ زانگبو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کردیا

بیجنگ ۔19جولائی :چین کے نینگچی شہر میں دریائے یارلنگ زانگبو  کے نچلے حصوں پر ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی افتتاحی  تقریب منعقدہوئی ،سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی سٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے   شرکت کی اور…

برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے تاحیات اراکین لارڈ قربان حسین، لارڈ شفق محمد، ممبر پارلیمنٹ محترمہ ناز شاہ،…

لندن ( )19جولائی 2025ء برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے تاحیات اراکین لارڈ قربان حسین، لارڈ شفق محمد، ممبر پارلیمنٹ محترمہ ناز شاہ، ڈاکٹر افضل خان ممبر پارلیمنٹ سی بی سی نے مسئلہ کشمیر کو پوری دنیا کا ''نیوکلیئر فلیش پوائنٹ'' قرار دے دیا، جموں و…