Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

اقوام متحدہ، ایغور معاملہ، پاکستان سمیت 54ممالک چین کیساتھ کھڑے ہو گئے،23ممالک کی مخالفت

نیو یارک: اقوام امتحدہ میں پاکستان اور مصر سمیت 54 ممالک نے چین کے صوبے سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں کے خلاف کیمپس کو بیجنگ کی انسانی حقوق کے شعبہ میں گراں قدر کامیابی قرار دے دیا۔واضح رہے کہ اقوام متحدہ میں ایغور مسلمان اور دیگر مذہب سے تعلق…

ٹوئٹر نے سیاسی اشتہارات پر پابندی لگادی

واشنگٹن:  سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی انتظامیہ نے سیاسی اشتہارات کی اشاعت پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر نے پیسوں کے عوض سیاسی اشتہارات چلانے پر پابندی عائد کردی ہے جو 22 نومبر سے نافذ ہوگی۔ٹوئٹر…

لبنان،مظاہرین خود سڑکیں کھول دیں، فوج کی اپیل

بیروت:  لبنانی فوج اور سکیورٹی حکام نے مظاہرین پر زور دیا ہے کہ وہ خود ہی گذشتہ چودہ روز سے بند شاہراہیں کھول دیں تاکہ معمولاتِ زندگی بحال ہوسکیں۔تفصیلات کے مطابق لبنانی فوجیوں نے بیروت کے شمال میں ایک بڑی شاہراہ کو مظاہرین سے مختصر جھڑپ کے…

روس کا جوہری آبدوز سے میزائل فائر کرنے کا کامیاب تجربہ

ماسکو: روس اب پہلی مرتبہ جوہری سب میرین سے بھی بیلسٹک میزائل فائر کرسکتا ہے۔ میزائل پہلی بار زیرِ آب سے فائر کیا گیا۔ آر ایس ایم ففٹی سکس ،،بولاوا ،، کا کامیاب تجربہ بھی کرلیا گیا۔روسی بحریہ کی جوہری طاقت سے چلنے والی سب سے جدید آبدوز،…

نارویجن حکومت مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر موقف واضح کرے، اراکین پارلیمنٹ

اوسلو: ناروے کی تین بڑی سیاسی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ نے ملک کی وزیر خارجہ مس اینے ایم۔ ایرکسن سوریدے سے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ گھمبیرصورتحال پر اپنا موقف واضح کریں۔ان اراکین پارلیمنٹ کا تعلق ناروے کے حکمران اتحاد میں شامل…

فلپائن میں پھر شدید زلزلہ شدت 6.5ریکارڈ

منیلا: جنوبی فلپائن کے صوبے کوٹا بیٹو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت6.5ریکارڈ کی گئی،ایک ہفتے میں یہ دوسرا شدید زلزلہ تھا،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا،جبکہ ابتدائی اطلاعات…

ترکی ایران اور روس کی جانب سے شامی آئینی کمیٹی کا خیرمقدم

جنیوا: ترکی ،ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے شامی آئینی کمیٹی کی تشکیل کا خیرمقدم کیا ہے،یہ کمیٹی گزشتہ روز تشکیل دے دی گئی ہے،ترکی کے وزیر خارجہ میولوٹ کاوس سوگلو نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ کمیٹی کی تشکیل سے یہ واضح ہوگیا…

بھارت، شہری کو بیل کے گوبر سے سونا نکلنے کی امید

نئی دہلی: بھارت میں ایک بیل 40 گرام سونے کے زیورات کھا گیا جس پر زیورات کے مالک نے گوبر کے ذریعے اپنے زیور ملنے کی امید باندھ لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست ہریانہ کے علاقے کلنوالی میں پیش آیا جہاں ایک خاتون نے 40 گرام سونے کے…

برطانیہ، بریگزٹ ڈیل، 10ملین یادگاری سکے ضائع

لندن:  برطانیہ کا یورپ سے 31اکتوبر کو انخلا کی تاریخ تبدیل ہونے پر 10 ملین یادگاری سکے ضائع کردیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ان یادگاری سکوں کو بریگزیٹ کی تاریخ تبدیل ہونے پر ضائع کیا گیا، یہ سکے برطانیہ کی یورپین یونین سے دوستی کے فروغ کے لیے…

دبئی ، پولیس اسٹیشنز میں جدید عدالتی نظام متعارف

دبئی: متحدہ عرب امارات کے دو پولیس اسٹیشنز میں ورچوئل عدالتیں قائم کردی گئیں جہاں مدعا علہیان کو اپنے مقدمات لڑنے کی مکمل اجازت ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں دبئی پولیس اور جنرل ہیڈ کوارٹر میں ٹرائل رومز(مقدمے…