Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
چین نے وسیع اوپن آن لائن کورسز نیٹ ورک لانچ کر دیا
بیجنگ: چین میں اس سال اگست کے دوران 270 ملین افراد نے وسیع اوپن آن لائن کورسز(ایم او او سی) منتخب کئے ہیں،وزارت تعلیم کے مطابق چین نے تقریباً 1500کورسز کے ساتھ وسیع اوپن آن لائن کورسز نیٹ ورک تیار کیاہے ان وسیع کورسز میں مختلف ڈسپلن کے…
ممبئی ائیرپورٹ رن وے 4نومبر سے مارچ تک جزوی طورپر بند رہے گا
ممبئی: ممبئی ائیرپورٹ کا رن وے بحالی اور مرمت کیلئے 4نومبر سے مارچ تک جزوی طورپر بند رہے گا۔اس عرصے کے دوران چھوٹا دوسرا رن وے عام پروازوں کیلئے دستیاب ہوگا،ائیرپورٹ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق جہاں تک نظرثانی تاریخ کا تعلق ہے…
اوریکل بون انسکرپشن کی دریافت کی 120ویں سالگرہ پر صدر شی کا تہنیتی پیغام
بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے اوریکل بون انسکرپشن (اوریکل ہڈیوں کے نوشتہ جات) کی دریافت اور تحقیق کی120ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کا مکتوب ارسال کیا ہے،صدر شی جو چینی کمیونسٹ پارٹی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے…
یمن،ایک امریکی ڈرون مار گرایا، حوثی باغیوں کا دعوی
صنعاء: یمن کے حوثی باغیوں نے امریکی ساخت کا ایک ڈرون طیارہ گرانے کا دعوی کیا ہے۔ حوثی باغیوں کے ترجمان کے مطابق اسکین ایگل نامی بغیر پائلٹ والے
بھارتی آمرانہ اقدام مقبوضہ کشمیر کی حیثیت نہیں بدل سکتے، علی گیلانی
سری نگر: حریت رہنما سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ بھارت اپنے آمرانہ اقدامات کے ذریعے جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت کو بدل نہیں سکتا ہے۔مقبوضہ جموں و کشمیر، لداخ کی تقسیم کے لیے نئے قانون کے اطلاق پر ردعمل دیتے ہوئے سید علی گیلانی نے کہا کہ…
البغدادی کی موت کی تصدیق، داعش کا ابو ابراہیم الہاشمی کو نیا سربراہ مقرر کرنے کا اعلان
دمشق: شدت پسند دولت اسلامیہ(داعش)نے اپنے سربراہ ابو بکر البغدادی کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے نئے سربراہ کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش نے ابو ابراہیم الہاشمی القریشی کو اپنا نیا لیڈر اور خلیفہ مقرر کیا ہے۔ داعش نے اپنے…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رہائشگاہ تبدیل کر لی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک سے اپنی رہائش گاہ تبدیل کر لی۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سرکٹ کورٹ میں جمع کرائے گئے کاغذات کے ذریعے پتہ چلا کہ امریکی صدر نے اپنی ذاتی رہائش گاہ تبدیل کر لی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے…
چین، دنیا کے سب سے بڑے فائیو جی نیٹ ورک کا آغاز
بیجنگ: چین نے دنیا کے پہلے اور سب سے بڑے فائیو جی نیٹ ورک کا آغاز کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چین کی سرکاری کمپنی چائنا موبائل، چائنا یونی کام اور چائنا ٹیلی کام نے اپنے فائیو جی نیٹ ورک کا افتتاح کیا۔اس سے قبل جنوبی کوریا،…
فلپائن، ٹرک کھائی میں گرنے سے 19افراد ہلاک، متعدد زخمی
منیلا: فلپائن کے شمالی پہاڑی علاقے میں ٹرک گہری کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں 19کسان ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فلپائن کے صوبے اپایا کے ضلع کونور سے…
مقبوضہ کشمیر اور لداخ کے الگ الگ ریڈیو اسٹیشن کا آغاز
نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر میں جموں و کشمیر ، اور لداخ میں نومبر کے پہلے ہفتے میں دو نئے ریڈیو اسٹیشنوں کا آغاز کیا جائے گا۔سرکاری ذرائع نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ دو نئے ریڈیو اسٹیشنزآزاد کشمیر کی سرحد سے متصل کشمیر اور کارگل…
