Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
اقوام متحدہ نے جاپان کی تخفیف اسلحہ قرارداد منظور کرلی
نیویارک : اقوامِ متحدہ کی تخفیفِ اسلحہ کمیٹی نے جاپان کی جانب سے پیش کردہ جوہری تخفیفِ اسلحہ مسودہ قرارداد کو منظور کر لیا ہے۔
شمالی کوریا کے مختصر فاصلے کے میزائل فائر کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ،امریکہ
واشنگٹن: مریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے شمالی کوریا پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختصر فاصلے کے میزائل فائر کرنے پر اسے کوئی اعتراض نہیں ہے
یورپ کی بے عملی ہمارے لیے ناقابل قبول،داعش کے قیدیوں کو ان کے آبائی ممالک میں واپس بھیجا جائے…
انقرہ: ترک وزیرداخلہ سلیمان سوئلو نے کہا ہے کہ سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے گرفتار ارکان کو ان کے آبائی ممالک کو واپس بھیجا جائے گا
افغانستان ، بارودی سرنگ کے دھماکے سے سکول جانے والے 9 بچے جاں بحق
کابل: افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے سکول جانے والے 9 بچے جاں بحق ہو گئے
ایپل نے دھوکا دینے اور وائرس پھیلانے پر 15 بھارتی موبائل ایپس بند کردیں
واشنگٹن: معروف آئی ٹی کمپنی اپیل نے دھوکا دینے اور وائرس پھیلانے کے الزام پر 15 بھارتی ایپس پر پابندی عائد کردی۔
مقبوضہ کشمیر میں 91 ویں روز بھی کرفیو برقرار،مقامی معیشت کو ایک ارب ڈالر کا نقصان
سری نگر: بھارتی ظلم و بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا، 91 ویں روز بھی مقبوضہ کشمیر میں کرفیو برقرار رہا
عراق، وزیراعظم استعفیٰ دینے پر آمادہ
بغداد: عراق میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے بعد صدر نے قبل از وقت انتخابات کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عادل عبدالمہدی استعفی دینے کے لیے تیار ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عراقی صدر برھم احمد صالح نے جمعے کے…
انڈونیشیا، اسلامی کونسل کے رکن کو زنا کاری پر سرِ عام کوڑوں کی سزا
بندے آچے: ایک مذہبی تنظیم کے لیے کام کرنے والے انڈونیشی شہری کو مقامی حکومت کی جانب سے اسلامی قوانین پر عمل کرتے ہوئے زنا کے جرم میں کوڑوں کی سزا دے دی گئی۔برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک عہدیدار کا کہنا تھا کہ مذہبی افسر نے…
کویت،خواتین گھریلو ملازمین کی آن لائن فروخت کیخلاف سخت ایکشن
کویت سٹی: کویت نے خواتین گھریلو ملازمین کی آن لائن خرید و فروخت کرنے والے اکانٹس کے خلاف سخت ایکشن لے لیا۔کویتی حکام نے انسٹاگرام اور دیگر آن لائن پلیٹ فارمز پر خواتین گھریلو ملازمین کی خریدو فروخت کرنے والے اکائونٹس کا ایکشن برطانوی…
مالی، فوجی چوکی پر دہستگرد حملے میں ہلاکتوں کی تعداد53 ہو گئی، وزیر مواصلات یحییٰ سنگارے
باماکو: وزیر مواصلات یحییٰ سنگارے نے کہا ہے کہ شما ل مشرقی مالی میں فوجی چوکی پر دہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والوںکی تعداد 53 ہو گئی ہے ، ہفتہ کے روز انہوں نے کہا کہ دہشت گرد حملے میں اند لی مانے میں 35 فو جی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے تھے
