Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت،بی جے پی رکن پارلیمنٹ کو گاندھی کے قاتل کو محب وطن قرار دینا مہنگا پڑگیا
نئی دہلی: بی جے پی کی رکن پارلمینٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو بھارتی لوک سبھا میں ہندوستان کے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کو محب وطن کہنا بھاری پڑ گیا۔
سعودی عرب،روسی ٹیکنالوجی سے 8لاکھ مکانات تعمیر کیے جائیں گے
ریاض: سعودی عرب میں جدید روسی ٹیکنالوجی کی مدد سے 8 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ مکانات تعمیر کیے جائیں گے
ترکی ، سینئر افسران سمیت 168افراد گرفتار
انقرہ: ترکی میں سیاسی مخالفین کی گرفتاریوں کی نئی لہر اٹھی ہے، سینئر افسران سمیت 168 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔تفصیلات
بھارتی جنگی جنون سر چڑھ کر بولنے لگا، خطے میں بد امنی کیلئے ایک اور مذموم قدم
نئی دہلی: جنگی جنون میں مبتلا بھارت خطے کے امن کو دا پر لگانے کے درپے ہے، بھارتی فوج نے راجستھان میں جنگی مشقیں کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
امریکا، چھوٹا طیارہ زمین بوس، تینوں سوار ہلاک
لاس ویگاس: امریکا میں ایک چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتا ہوا زمین بوس گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے
چین ،ٹنل حادثہ ،4 افراد ہلاک 8 پھنس گئے
کنمنگ: شمالی مغربی چینی صوبے یننان میں ایک زیر تعمیر ہائی وے ٹنل بیٹھ جانے کے باعث 4 افراد ملبے تلے
بلوائیوں کو امریکا کی حمایت حاصل ہے، ایران
تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے الزام لگایا ہے کہ ملک میں ہنگامہ آرائی پھیلانے والے بلوائیوں کو امریکا کی پشت پناہی حاصل ہے۔
البانیہ، شدید زلزلے سے عمارتیں زمین بوس، 4 افراد ہلاک،150سے زائد زخمی
ترانہ: البانیہ میں شدید زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
چین کی طرف سے تیونس کیلئے منی فٹ بال سٹیڈیم کا عطیہ
تیونس: چین نے تیونس کو ایک چھوٹے فٹ بال سٹیڈیم کی تعمیر کیلئے 87843امریکی ڈالر کا عطیہ دیا ہے،یہ فٹ بال سٹیڈیم صوبہ بن اروس میں تعمیر کیا جائیگا۔
امریکی سفیر کی طلبی ،ہانگ کانگ بل کی منظوری پر شدید احتجاج
بیجنگ: چین کے نائب وزیر خارجہ ژینگ ژی گوانگ نے چین میں امریکی سفیر ٹیری برانزٹیڈ کو طلب کرکے امریکی سینٹ اور ایوان نمائندگان کی طرف سے نام نہاد ہانگ کانگ انسانی حقوق اور جمہوریت ایکٹ 2019کی منظوری پر شدید احتجاج کیا
