Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت،دلہے کا چہرہ شادی کی منسوخی کا سبب بن گیا
کانپور: بھارتی ریاست اتر پردیش میں دلہن نے پہلی بار دلہے کا چہرہ دیکھتے ہی شادی سے انکار کردیا اور تقریب سے اٹھ کرچل گئی۔تفصیلات
اٹلی، رکن پارلیمنٹ کا شادی پروپوزل کا عجیب طریقہ، پارلیمنٹ میں خاتون کو شادی کی پیشکش
روم: اگر کوئی اٹلی میں کسی لڑکی کو شادی کے لیے پرپوز کرنے کا سوچے گا تو وہ یقینن وینس، فلورینس یا روم جیسا خوبصورت مقام ہو گا
بھارت،قیمتیں آسمان پر،پیاز کی لوٹ مار جاری
نئی دہلی: بھارت میں پیاز کی قیمتیں آسمان تک پہنچ گئیں اور پیاز کی قیمتیں بڑھنے کے بعد اس کی چوری اور لوٹ مار بھی شروع ہو گئی ہے۔
ترک وزیر خارجہ کا فرانسیسی صدر پر دہشت گردوں کی معاونت کا الزام
انقرہ: ترک وزیر خارجہ میولت چووشولو نے فرانسیسی صدر پر ایمانوئل میکرون پر دہشت گردوں کی معاونت کا الزام عائد کیا ہے
مالدیپ، منی لانڈرنگ کا الزام، سابق صدر کو 5سال قید کی سزا
مالے: مالدیپ کے سابق صدر عبداللہ یامین کو منی لانڈرنگ کے الزام میں 5 سال قید کی سزا سنادی گئی
سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا، یمن کے باغیوں کا بڑا دعویٰ
صنعاء: یمن میں برسر پیکار حوثی باغیوں نے دعوی ٰکیا ہے کہ انہوں نے زمین سے فضا میں ما رکرنیوالے میزائل کی مدد سے سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے
عراق ،مظاہرین نے ایک اور ایرانی قونصل خانہ نذر آتش کر دیا
نجف: عراق کے جنوبی شہر نجف میں مظاہرین نے ایرانی قونصل خانے کو نذر آتش کر دیا۔خلیجی ملک میں کئی ہفتوں سے حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں
افغان امن عمل کی کامیابی کے روشن امکانات ہیں، امریکی جنرل
کابل: امریکا کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مائیک ملے کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن عمل کی کامیابی کے امکانات پہلے سے بھی زیادہ ہیں
افغانستان ، بم دھماکہ،8بچوں سمیت 15افراد جاں بحق
کابل: افغانستان کے شمال مشرقی صوبے قندوز میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے
پاک امریکا تعلقات بہتری کی جانب گامزن،آئندہ برس 15تجارتی وفود پاکستان بھیجے گا، ایلس ویلز
واشنگٹن: امریکا پاکستان کے ساتھ تجارت میں اضافہ کرنے کے حوالے سے مواقعوں کا جائزہ لینے کے لیے آئندہ برس 15 تجارتی وفود بھیجے گا،
