Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
روس کا دوہزار کلومیٹر تک مارکرنے والے جدید میزائل کا تجربہ
ماسکو: روس نے اپنی سمندری حدود آرکیٹک کومی میں واقع پیمبوئی تربیتی مرکز سے کنجال ڈیگر جدید میزائل کا تجربہ کیا ہے
اسرائیل میں نیتن یاہو کے استعفیٰ کیلئے ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ
تل ابیب: تل ابیب میں ہزاروں لوگوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے استعفیٰ کیلئے احتجاج و مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی۔
لندن حملے کا ملزم بھارتی ایجنسیوں کی فنڈنگ سے کشمیر میں ٹریننگ کیمپ بنانا چاہتا تھا
نئی دہلی: لندن برج پر حملے میں ملوث حملہ آور ، عثمان خان نے بھارتی ایجنسیوں کی فنڈنگ سے کشمیر میں فوجی ٹریننگ کیمپ قائم کرنے کا منصوبہ بنارکھا تھا۔
افغان صوبہ ہلمند میں دھماکہ ، بریگیڈیر ہلاک، صحافی سمیت 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی
کابل : افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں افغان بارڈر فورس کے کمانڈر بریگیڈیر ہلاک اور کہ ایک صحافی سمیت 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے
ایران ، 161مظاہرین ہلاک ہوئے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
جنیوا: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دعوی کیا ہے کہ ایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران 161 افراد ہلاک ہوئے
طیب اردوان نے فرانسیسی صدر کو مردہ دماغ قرار دے دیا، فرانس کا شدید احتجاج
انقرہ / پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئلماکرون کے ایک حالیہ بیان کے جواب میں ترک صدر طیب اردوان نے انہیں مردہ دماغ قرار دے دیا ہے
جرائم کیخلاف پولیس کا مدد گار،روبوٹک کتا متعارف
واشنگٹن: قانون نافذ کرنے والے ادارو ں میں متعدد نسلوں کے طاقتور کتوں کو تفتیشی عمل اور جرائم سے لڑنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
بھارتی سیتا شرمسار، ہر 15میں ایک خاتون کا ریپ
نئی دہلی: بھارتی ریاست تلنگانہ میں 2 روز قبل ریپ کے بعد بے جلائی گئی لیڈی ڈاکٹر پریانکا ریڈی کی ہلاکت کے بعد انڈیا میں ایک بار پھر خواتین پر تشدد اور ریپ پر بحث چھڑ گئی ہے
لندن، برج پر حملہ آور کی شناخت عثمان خان کے نام سے ہوگئی
لندن: برطانوی دارالحکومت لندن کے برج پر چاقو سے 2 لوگوں کو قتل کرنے والے حملہ آور کو شناخت کرلیا گیا۔
پاکستان خوفزدہ ہے اسلئے اس نے روایتی جنگ نہیں پراکسی وار کا راستہ چنا،بھارتی وزیر دفاع کی بڑھکیاں
پونا: بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک بار پھر بڑھکیاں مارتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے کوئی روایتی جنگ نہیں جیت سکتا
