Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
جکارتہ میں صدارتی محل کے قریب دھماکہ، 2 سپاہی زخمی
جکارتہ: جکارتہ پولیس کے سربراہ انسپکٹر جنرل گاٹوٹ ایڈی پرامونو نے کہا ہے کہ انڈونیشیا کے قومی مونو منٹ پارک(موناس) میں مرکزی جکارتہ کے صدارتی محل کے قریب ایک دھوئیں دار گرینیڈ کا دھماکہ ہوا
بھارت، گھریلو ناچاقی یا محبت، میاں بیوی کی اکٹھے خودکشی
نئی دہلی: بھارت کی شمالی ریاست ہریانہ میں بیوی کو ٹرین کے سامنے خودکشی کرتا دیکھ کر شوہر نے بھی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
سعودی عرب جی 20کی صدارت حاصل کرنے والا پہلا عرب ملک بن گیا
ریاض: سعودی عرب نے جاپان سے جی-20 کی صدارت حاصل کرلی اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والا پہلا عرب ملک بن گیا
برکینا فاسو ، چرچ پر حملے میں 14افرادہلاک
اواگادوگو: مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں چرچ پر حملے میں پادری سمیت 14افرادہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبرایجنسی کے مطابق برکینافاسوکے مشرقی قصبے ہنتوکوراکے چرچ میں سنڈے سروس کے دوران حملہ کیاگیا۔
مواخذے کی کارروائی میں پیشی، ٹرمپ کا پیش ہونے سے انکار
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی کے لیے بنائی گئی کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے
تیونس ،مسافر بس کھائی میں گرنے سے 24 افرادجاں بحق،متعدد زخمی
تیونیسیا: شمالی افریقی ملک تیونس میں سیاحوں سے بھری بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 24 مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
مقبوضہ کشمیر، غبارے سے بندھا دھمکی آمیز خط موصول،بھارتی پولیس حواس کھو بیٹھی
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ایک غبارے کے ساتھ بندھے دھمکی آمیز خط نے بھارتی پولیس کو حواس باختہ کردیا،
امریکی ریاست ڈکوٹا میں طیارہ گر تباہ، 9 افراد ہلاک، تین زخمی
واشنگٹن: امریکی ریاست ساتھ ڈکوٹا میں چیمبرلین کے مقام پر چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہونے سے 9 افراد ہلاک ہو گئے
مالٹا، صحافی قتل کیس میں پیش رفت، وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان
ویلٹ: مالٹا میں صحافی کے قتل کیس میں پیش رفت کے بعد وزیراعظم نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا، جوزف مسکٹ 18 جنوری کو عہدہ چھوڑیں گے۔ تفصیلات
لندن برج حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
لندن : لندن برج پر چاقو حملے کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کر تے ہوئے کہا ہے کہ لندن میں دو افراد کو قتل کرنے والا ہمارا جنگجو تھا ۔ تفصیلات
