Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکا بہادر ایرانی عوام کی حمایت جاری رکھے گا، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ان کی حکومت بہادر ایرانی عوام کی تہران پر مسلط مذہبی رجیم سے آزادی کے لیے حمایت اور مدد جاری رکھے گی۔صدر ٹرمپ
افغانستان، جاپانی NGOسربراہ حملے میں زخمی، 5 افراد ہلاک
کابل: افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے دارالحکومت جلال آباد کے قریب مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں جاپانی این جی او کے سربراہ شدید زخمی ہو گئے
مقبوضہ کشمیر، لاک ڈائون کے مسلسل 122روز، درجنوں کشمیری پابند سلاسل
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی تھم نہ سکی،سفاک فوج نے سری نگر، بارہ مولا اور پلوامہ میں جعلی آپریشن جاری رکھتے ہوئے درجنوں معصوم نوجوانوں کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا
امریکا،زمین پر چلنے کے ساتھ ہوا میں اڑنے والی کار متعارف
فلوریڈ: دنیا میں اب تک کوئی ایسی کار متعارف نہیں کرائی گئی ہے جو کہ زمین پر چلنے کے ساتھ ہوا میں بھی اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔
سوڈان ،فیکٹری میںآتشزدگی، 30افراد ہلاک،130زخمی
خرطوم: سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں سیرامکس فیکٹری میں گیس کا ٹینکر پھٹنے کے بعد بھیانک آگ لگ گئی جس میں 30 افراد ہلاک اور 130 سے زائد زخمی ہوگئے
امریکا کو مسلم عسکریت پسندوں سے نہیں بلکہ چین اور روس سے خطرہ ہے، پینٹا گون
واشنگٹن: پینٹاگون نے امریکی دفاعی حکمت عملی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو مسلم عسکریت پسندوں سے نہیں بلکہ چین اور روس سے خطرہ ہے،بین
فلپائن، طوفان کموری نے تباہی مچا دی ،2لاکھ افراد بے گھر
منیلا: فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں خطرناک ترین سمندری طوفان کموری نے تباہی مچا دی جب کہ شدید بارش اور طوفانی ہواں کی وجہ سے ملک کا سب سے بڑا ائیر پورٹ بھی بند کر دیا گیا۔
ملائیشیا، اربوں ڈالر اسکینڈل، نجیب رزاق نے بیان ریکارڈ کروادیا
کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق 1 ملائیشیا ڈیولپمنٹ برہد( 1 ایم ڈی بی) اسکینڈل میں سرکاری فنڈز میں ملٹی بلین ڈالر کے مجرمانہ الزامات پر پہلی دفعہ پیش ہوگئے۔
شام ، اسکول اور بازار پر فضائی حملے ، بچوں سمیت 20افراد جاں بحق، متعدد زخمی
دمشق: شام میں اتحادی افواج نے اسکول اور بازار پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے
بیجنگ،فیکٹری میں دھماکہ 1شخص ہلاک،2لاپتہ ،11زخمی
بیجنگ: بیجنگ کے مرکز سے 30کلومیٹر شمال مشرق میں ضلع شن ای کی ایک فیکٹری میں دھماکہ کے باعث 1 شخص ہلاک 2 لاپتہ اور 11 زخمی ہوگئے ہیں۔
