Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
صہیونی فوج ،اسرائیلی بلدیہ کے اہلکاروں کے القدس کی کئی کالونیوں پر چھاپے،غیر قانونی تعمیر گھروںکی…
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)قابض صہیونی فوج اور اسرائیل کی نام نہاد القدس بلدیہ کے اہلکاروں کی بڑی تعداد میں گزشتہ روز القدس شہر کی کئی کالونیوں پر چھاپے مارے۔
جرمنی، را کیلئے کشمیریوں کی جاسوسی کرنیوالے بھارتی جوڑے کو 18 سال قید کا حکم سنا دیا گیا
فرینکفرٹ(این این آئی) جرمنی میں بھارت کی خفیہ ایجنسی ’را‘ کیلئے کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنیوالے جوڑے 50 سالہ منموہن سنگھ اور 51 سالہ کنول جیت کو بالتریب 18 سال قید اور 180 دن کی تنخواہ کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔
امریکا کا حافظ سعید پر فرد جرم عائد ہونے کا خیر مقدم،قانونی چارہ جوئی، الزامات پر تیزی سے مقدمہ…
واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے پاکستانی عدالت کی جانب سے حافظ سعید پر فرد جرم عائد کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسلام آباد پر زور دیا ہے
بھارت میں امریکی شہریوں کیلئے ٹریول الرٹ جاری کردیا گیا
نئی دہلی (این این آئی) امریکہ نے بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں امریکی شہریوں کیلئے ٹریول الرٹ جاری کردیا ہے
بھارتی صدر نے متنازع شہریت بل پر دستخط کردیئے
نئی دہلی (این این آئی) بھارتی صدر نے متعصب ، متنازع شہریت کے بل پر دستخط کردیئے جس کے بعد یہ باقاعدہ قانون بن گیا ہے ۔
میرے مواخذے کا ساراعمل ہی جعلی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے مواخذے کا ساراعمل ہی جعلی ہے ،بائیں بازوکے انتہا پسند ڈیموکریٹس نفرت کی پارٹی بن گئی ہے
امریکی ایئر فورس کا بیلسٹک میزائل تجربہ
کیلیفورنیا(آن لائن)امریکی ایئر فورس نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے ، تین ماہ سے بھی کم وقت میں امریکی نیو کلیئر میزائل فورس کا یہ اپنی نوعیت کا دوسرا تجربہ ہے
مسلم مخالف متنازع بل پر جاپانی وزیراعظم نے بھارتی دورہ ملتوی کردیا
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں مسلم مخالف شہریت بل پر جاری ہنگامہ آرائیوں کی وجہ سے جاپانی وزیراعظم شنزو آبے کا دورہ ملتوی کردیا گیا
برطانوی انتخابات: حکومتی جماعت نے 337 نشستوں کیساتھ سادہ اکثریت حاصل کر لی
لندن(آن لائن)برطانیہ میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے،
نیوزی لینڈ، آتش فشاں پھٹنے سے 16 سیاح ہلاک، 6 کی لاشیں نکال لی گئیں
ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کے وائٹ آئی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے 16 افراد میں سے 6 کی لاشیں نکال لی گئیں۔
