Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
برطانیہ آئندہ ماہ یورپی یونین چھوڑ دے گا،بورس جانسن
لندن (این این آئی)برطانیہ کے تاریخی انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرانے والی جماعت کنزرویٹو پارٹی کے رکن اور سابق وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے
پی ٹی آئی دھرنا ، پولیس تشدد سے ورکرز جاں بحق کیس ۔ شاہ محمود قریشی کو جواب جمع نہ کر انے پر نوٹس…
اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی دھرنے کے دوران پولیس تشدد سے 2 پی ٹی آئی ورکرز کے جاں بحق میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف اخراج مقدمہ پر شاہ محمود قریشی کی جانب سے جواب جمع نہ کروایا جا سکا،
گریٹا تھونبرگ دنیا کی کم عمر ترین پرسن آف دی ایئر بن گئیں
نیویارک (این این آئی)ماحولیاتی تحفظ کے لیے دنیا بھر میں منفرد شہرت حاصل کرنے والی یورپی ملک سویڈن کی 16 سالہ طالب علم گریٹا تھونبرگ کو امریکا کے شہرہ آفاق میگزین ’ٹائم‘ نے رواں سال کی شخصیت قرار دے دیا
ہم جلد ہی دارالحکومت طرابلس کو آزاد کرا لیں گے‘سربراہ بحریہ
طرابلس (این این آئی)لیبیا میں بحری افواج کے کمانڈر میجر جنرل فرج المہدوی نے خبردار کیا ہے کہ اْن کے پاس یہ احکامات موجود ہیں
میکسیکو سرحد پر دیوار، عدالت نے رقم استعمال کرنے سے روک دیا
واشنگٹن (این این آئی) امریکی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے رقم استعمال کرنے سے روک دیا
گجرات مسلم کش فسادات‘ کمیشن نے مودی کو کلین چٹ دیدی
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ناناوتی مہتا کمیشن نے 2002 میں گجرات مسلم کش فسادات میں وزیراعظم نریندر مودی اور ریاستی انتظامیہ کو تمام الزامات کی ذمہ داری سے بری قرار دے دیا۔واضح رہے
روہنگیا مسلمانوں نے سوچی کے نسل کشی سے متعلق بیان مسترد کردیا
کاکس بازار(این این آئی) روہنگیا مسلمانوں نے نوبل انعام یافتہ نام نہاد سابقہ جمہوریت پسندی کی علامت آنگ سانگ سوچی کی عالمی عدالت انصاف میں میانمار کی حیثیت سے اپنے ملک میں مسلمانوں کی نسل کشی کو مفروضہ قرار دینے کے بیان کو مسترد کردیا
بھارت‘ شہریت بل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری، شمال مشرقی ریاستوں میں نظام زندگی درہم برہم
تریپورہ ،آسام(این این آئی)نریندر مودی کی سربراہی میں قائم بھارتیہ جنتاپارٹی کی فرقہ پرست بھارتی حکومت کی طرف سے پاس کیا جانے والا شہریت( ترمیمی) بل کے خلاف ملک کی شمال مشرقی ریاستوں میں زبردست مظاہروں کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو چکا…
بھارتی سپریم کورٹ کے جج کی طرف سے کشمیری عوام کی خواہشات جاننے کیلئے ریفرنڈم کا ذکر
نئی دلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ کے جج سوریہ کانت نے مقبوضہ کشمیرمیں منتخب اسمبلی کی عدم موجودگی میں بھارتی حکومت کی طرف سے کشمیری عوام کی خواہشات جاننے کیلئے ریفرنڈم کا ذکرکیا ہے
امریکہ نے متعدد یورپی شہریوں اور عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں
واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزارت خزانہ نے متعدد یورپی شہریوں اور عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں، دنیا کی17 شخصیات اور 29 کمپنیوں کے نام شامل ہیں
