Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
جوہری معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا گیا تو ایران معاہدہ توڑ دے گا، جواد ظریف
تہران (این این آئی)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اگرایران کے متنازع جوہری معاہدے کا معاملہ اقوام متحدہ میں لے جایا گیا تو ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پایا معاہدہ توڑ دے گا۔
حوثیوں کی بچھائی بارودی سرنگ پھٹنے سے بچے کے چیتھڑے اڑ گئے
صنعاء (این این آئی)یمن کے مغربی شہر الحدیدہ میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کی طرف سے بچھائی گئی بارودی
بغداد میں پْرتشدد احتجاجی مظاہرے، دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک
بغداد(این این آئی)عراق کے دارالحکومت بغداد میں پْرتشدد احتجاجی مظاہروں کے دوران میں دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے
گوئٹے مالا کے بعد ہونڈراس نے بھی حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا
تیگوسیگالپا(این این آئی)وسطی امریکا کے ملک ہونڈراس نے ایران کی حمایت یافتہ لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔
ٹرمپ عن قریب سنچری ڈیل کے حوالے سے حتمی اعلان کرنے والے ہیں، امریکی عہدیدار
واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ، ڈونلڈ ٹرمپ کچھ دن میں مشرق وسطیٰ کے لیے اپنے مجوزہ امن منصوبے صدی کی ڈیل کے بارے میں حتمی اعلان کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔
بھارتی شہریت قانون،سابق افغان صدر، بنگلہ دیشی وزیر اعظم نے بھی مخالفت کردی
دبئی/نئی دہلی(این این آئی) بنگلہ دیش اور افغانستان نے بھارت کے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کی مخالفت کردی
سلیمانی شام میں شہریوں کے بے دریغ قتل عام میں ملوث تھا، شامی وزیر دفاع
دمشق/واشنگٹن(این این آئی)شام میں 2011ء سے اسد رجیم کے خلاف شروع ہونے والی عوامی بغاوت کچلنے کے لیے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ مقتول کمانڈر سلیمانی نے شام میں جس بے دردی کے ساتھ لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار اس کے…
یمنی فوج کی کارروائی، مشرقی صنعاء میں کمانڈرسمیت13 حوثی باغی ہلاک
صنعاء (این این آئی)یمن کے دارالحکومت صنعاء کے مشرق میں نھم کے محاذ پر آئینی فوج کی ایک کارروائی میں کمانڈر سمیت کم سے کم 13 حوثی باغی ہلاک ہوگئے۔
ایران طیارے کا بلیک باکس یوکرین یا فرانس کے حوالے کرے، کینیڈا
اوٹاوا(این این آئی)کینیڈا کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب پر زور دیا ہے کہ وہ میزائل حملے میں تہران میں تباہ ہونے والے یو کرین کے مسافر ہوائی جہاز کا بلیک بکس فرانس یا یوکرین کے حوالے کرے۔
مصرکی پانچ سالہ ننھی تیا حمدی ملکہ حسن اور کمرشل اسٹار بن گئی،میڈیاپرچرچے
قاہرہ(این این آئی)مصر اور روس کے ذرائع ابلاغ میں ان دنوں ایک پانچ سالہ مصری نڑاد پانچ سالہ تیا حمدی حسن نامی بچی کے غیرمعمولی چرچے ہیں
