Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودی عرب کے ساتھ معاملات حل کرنا چاہتے ہیں، ایران
تہران (این این آئی)ایران نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب سے معاملات حل کرنے کا خواہشمند ہے۔
ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا پشتی بان ہے،سعودی وزیرخارجہ
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایک خود مختار ریاست ہے اور ہم کسی کو مملکت کا گھیرائو کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
سوڈان کی خود مختار کونسل کے سربراہ اور سعودی ولی عہد میں ٹیلیفون پر بات چیت
خرطوم (این این آئی)سوڈان کی خود مختار کونسل کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عبدالفتاح البرہان اور سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی ہے۔
دمّام میں لڑکیوں کی وین پر مقامی شہری کی فائرنگ،ایک طالبہ جاں بحق
دمّام (این این آئی)سعودی عرب کے مشرقی شہر دمّام میں نوجوان شہری نے ایک وین پر اندھادھند فائرنگ کر دی۔ اس کے نتیجے میں وین میں سوار تین لڑکیوں میں سے ایک جاں بحق اور دو زخمی ہو گئیں۔
حزب اللہ کی عراقی صدر کو ٹرمپ سے ملاقات پر سنگین نتائج کی دھمکی
بغداد(این این آئی)عراق کی شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ نے صدر برھم صالح کو خبردار کیا ہے کہ اگرانہوں نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی تو انہیں بغداد سے نکال باہر کیا جائے گا
شادی کی اجازت نہ ملنے پر شامی نوجوان کی محبوبہ سمیت خودکشی
دمشق (این این آئی)شام میں ایک 23 سالہ نوجوان حافظ نزار ابو فخرنے اپنی پسند کی لڑکی سے شادی کی اجازت نہ ملنے پر لڑکی سمیت خود کو بم دھماکے میں ہلاک کردیا۔
یوکرائنی کمرشل پرواز کو دو میزائل لگے تھے، ایرانی حکومت کی تصدیق
تہران (این این آئی)ایرانی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ یوکرائن کے تباہ ہونے والے مسافر بردار طیارے کو دو میزائل لگے تھے۔
لیبیا میں ترکی کی مداخلت علاقائی تنازعات بھڑکانے کا باعث بن سکتی ہے، ابو الغیط
قاہرہ(این این آئی)عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد بو الغیط نے خبردار کیا ہے کہ لیبیا میں ترکی کی مداخلت سے خطے میں جاری بحران مزید پیچیدہ ہونے کے ساتھ ساتھ اس کے نتیجے میں علاقائی تنازعات مزید بھڑک سکتے ہیں،
داعش کا نیا سربراہ یزیدیوں کے خلاف جنگی جرائم کا مرتکب
لندن(این این آئی)داعش تنظیم نے ابو ابراہیم الھاشمی القرشی نامی ایک دوسرے جنگجو کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
صومالی حکومت کی ترکی کو اپنے علاقائی پانیوں میں تیل کے ذخائر کی تلاش کی دعوت
قاہرہ(این این آئی) ترک صدر طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ صومالیہ کی حکومت نے ترکی کو اپنے علاقائی پانیوں میں تیل کے ذخائر کی تلاش کی دعوت دی ہے۔
