Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکی سفارت خانے پر حملے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے،عراقی وزیراعظم
بغداد(این این آئی)عراقی وزیر اعظم اور مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف عادل عبدالمہدی نے بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے خبردارکیا ہے
لیبیا کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی، مگر خلاف ورزیاں جاری ہیں، اقوام متحدہ
نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ لیبیا کو ہتھیاروں کی فراہمی پر عائد پابندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔
افریقی علاقے ساحل کا تنازعہ، فرانسیسی وزیر دفاع امریکاپہنچ گئیں
پیرس(این این آئی)فرانسیسی وزیر خارجہ فلورنس پارلی امریکا روانہ ہو گئیں۔
تیاریاں مکمل،ٹرمپ آج مشرق وسطی امن منصوبے کا اعلان کریں گے
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کے لیے اپنے مجوزہ امن منصوبے صدی کی ڈیل کا اعلان کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔
چین کی حکومت نے نئے قسم کی وائرس کرونا کی کھوج لگا لی ہے،پاکستانی سفیرنغمانہ ہاشمی
بیجنگ (این این آئی)چین میں تعینات پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی کا کرونا وائرس کے حوالے سے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ چین کی حکومت نے نئے قسم کی وائرس کرونا کی کھوج لگا لی ہے
ترکی بڑے پیمانے پر شام سے جنگجو لیبیا بھیج رہا ہے،لیبی نیشنل آرمی
طرابلس (این این آئی)لیبیا کی نیشنل آرمی کے ترجمان میجر جنرل المسماری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترکی مسلسل اور بڑے پیمانے پر شام سے جنگجو لیبیا بھیج رہا ہے۔
مالی میں نامعلوم مسلح افرادکے حملے،15 فوجی ہلاک
بماکو (این این آئی)افریقی ملک مالی کے وسطی حصے میں نامعلوم مسلح افراد کے ایک حملے میں پندرہ فوجی مارے گئے ۔
بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے نزدیک پانچ راکٹ آ گرے
بغداد(این این آئی)عراق کے دارالحکومت بغداد میں قلعہ نما گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے کے نزدیک راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔
عراق کے شہر بصرہ میں احتجاج کو پرامن رکھنے کے لیے فوج سڑکوں پرآگئی
بغداد(این این آئی)عراق کے مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف جاری احتجاج کے دوران بصرہ شہرمیں حالات کو قابو میں رکھنے کے لیے فوج کو سڑکوں پرآنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ترکی میں 608شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، 30 افراد ہلاک، 500 زخمی
انقرہ (این این آئی)ترکی کے مشرقی علاقوں میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا ہے ،زلزلے کے نتیجے میں30 افراد جاں بحق اور 500 سے زائد زخمی ہوگئے
