Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سابق مصری صدر حسنی مبارک کی ملٹری اسپتال میں آنتوں کی سرجری
قاہرہ(این این آئی)سابق مصری صدر حسنی مبارک کے اہل خانہ کے قریبی ذریعے نے بتایا ہے کہ حسنی مبارک کو گذشتہ جمعرات کے روز اسپتال میں داخل کیا گیا
ایرانی ملیشیائیں خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں،خالد بن سلمان
ریاض (این این آٗی)سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے اس بات پر زور دیاہے کہ ایرانی حکومت اپنے انقلاب کو پڑوسی ممالک کو برآمد کرنا چاہتی ہے۔
کرونا وائرس کی یورپ آمد،، فرانس پہلا متاثرملک
برسلز/پیرس(این این آئی)کرونا وائرس یورپ تک پہنچ گیا ہے جہاں فرانس اس کا پہلا شکا بنا ہے۔
جرمنی کے جنوب مغربی شہر روٹ ام زے میں فائرنگ،چھ افرادہلاک
برلن(این این آئی)جرمنی کے جنوب مغربی شہر روٹ ام زے میں فائرنگ کے ایک واقعے میں چھ افراد ہلاک اور متعددزخمی ہو گئے ۔
ایران کا آئین انقلاب برآمد کرنے کا حامی، مذاکرات کیسے ممکن ہیں،سعودی عرب
پڈاپسٹ (این این آئی)سعودی عرب کے وزیرِ مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایران کا آئین انقلاب برآمد کرنے پر زور دیتا ہے۔ ایسے میں ایران کے ساتھ مذاکرات کیسے کامیاب ہوسکتے ہیں۔
روسی صدر کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کا سربراہ اجلاس بلانے کی تجویز
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)روسی صدر ولادی میر پوتین نے 2020ء میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل رکن ممالک کا سربراہ اجلاس بلانے پر زوردیا ہے
انڈونیشیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، ایک شخص ہلاک، نو لاپتہ
جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا میں تارکین وطن مزدوروں سے بھری ایک کشتی ڈوب گئی ہے۔
ملک بھر میں گزشتہ سال 162 ہیلتھ سینٹرز تباہ ہوئے،افغان وزارت صحت
کابل(این این آئی)افغان وزارت صحت نے کہاہے کہ شورش زدہ ملک افغانستان میں گزشتہ برس 162 ہیلتھ سینٹرز مکمل طور پر تباہ یا بند ہوئے۔
ملکہ الزبتھ دوم نے برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کی منظوری دے دی
لندن(این این آئی)برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم نے ملک کی یورپی یونین سے علیحدگی کی باضابطہ منظوری دے دی۔
فیس بک کے بعد ٹوئٹر نے بھی ڈائریکٹ میسج میں ایموجیز ری ایکشن کو شامل کرلیا
نیویارک(این این آئی)مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے نقش و قدم پر چلتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے ڈائریکٹ میسج میں ایموجیز ری ایکشن کو شامل کرلیا۔
