Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

افغانستان میں 20 سالہ کرپشن: امریکی رپورٹ پاکستان کے خدشات کی تصدیق کرتی ہے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کابل / نیوز ڈیسک – امریکی کانگریس کے آفس برائے خصوصی انسپکٹر جنرل برائے افغانستان بحالی (SIGAR) کی حتمی رپورٹ نے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں 20 سالہ جنگ صرف عسکری محاذ نہیں بلکہ کھربوں ڈالر کی منظم بدعنوانی کا ایسا باب…

پلوامہ حملہ بی جے پی کی سازش تھا؟ بھارتی رہنما کے چونکا دینے والے انکشافات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نئی دہلی: نیوز ڈیسک بھارتی سیاست میں 2019 کے پلوامہ حملے سے متعلق ایک بار پھر سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں، جس کے بعد بھارت کے سیاسی و عوامی حلقوں میں نئی بحث نے جنم لے لیا ہے۔ بھارتی رہنما سنتان پانڈے نے الزام عائد…

بھارت کیلئے 2025ء ناکامیوں اور ہزیمت کا سال ثابت

فائنانشل ٹائمز کی سالانہ جائزہ کے مطابق سال 2025 بھارت کے لیے استحکام یا مضبوط پیش رفت کا نہیں بحرانوں کا سال ثابت ہوا فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ ; پاک بھارت فوجی کشیدگی، امریکا کے ساتھ تجارتی محاذ آرائی، مہلک طیارہ…

دنیا بھر میں نئے سال کا استقبال، عالمی قیادت کے امن اور امید کے پیغامات

ایشیا جاپان جاپان میں نئے سال کا آغاز روایتی انداز میں مندروں کی گھنٹیاں بجا کر اور مزارات پر حاضری سے ہوا۔ شہنشاہ ناروہیتو نے اپنے پیغام میں امن، ہمدردی اور سماجی ہم آہنگی کی خواہش کا اظہار کیا۔ چین چین کے بڑے شہروں میں عوامی اجتماعات،…

این ڈی ایم اے نے فلسطین کے لیے مزیدامدادی سامان روانہ کردیا

اسلام آباد۔17دسمبر :وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے فلسطین کے لیے مزیدامدادی سامان روانہ کر دیا۔100 ٹن سامان پر مشتمل مجموعی طور پر27ویں امدادی کھیپ الخدمت فاو ¿نڈیشن کے تعاون سے بھیجی گئی۔ امدادی سامان…

وزیر کشمیر کاز و آرٹس اینڈ لینگوجز محترمہ نبیلہ ایوب نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی افواج کے…

وزیر کشمیر کاز و آرٹس اینڈ لینگوجز محترمہ نبیلہ ایوب نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم پر مذمتی قرارداد پیش کی جس کو ایوان نے متفقہ طور پر منظور کیا۔ قرارداد میں کہا گیا کہ قانون سازاسمبلی آزادجموں وکشمیر کا یہ اجلاس مقبوضہ…

صدر زرداری کی ملاقات آئرلینڈ کے لیے نامزد پاکستانی سفیر سے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 16 دسمبر 2025: صدر نے سفیر مریم مدیحہ آفتاب کو تعیناتی پر مبارکباد دی اور تجارتی، سرمایہ کاری، تعلیم، ثقافت اور سیاحت میں تعلقات مضبوط کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ روابط بڑھانے اور…

تھائی لینڈ کے وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی

بنکاک۔12دسمبر :تھائی لینڈ کے وزیراعظم انتھن چارن ویراکُل نے جمعہ کو صرف تین ماہ عہدے پر فائز رہنے کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کر دی،جس کا اعلان شاہی گزٹ میں جاری فرمان کے ذریعے کیا گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق پارلیمنٹ کی قبل از وقت تحلیل ایسے وقت…

افغانستان کی سرزمین بیرونی عسکری سرگرمیوں کے لئے استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی،افغان…

کابل۔12دسمبر  :افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے اور جو کوئی بھی اس کی خلاف ورزی کرے گا، اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ انڈیپنڈنٹ اردو کے مطابق انہوں نے کابل میں…

سعودی عرب انسانی امداد میں پیش پیش رہا ہے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل

سعودی عرب انسانی امداد میں پیش پیش رہا ہے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرلریاض۔12دسمبر  :اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا ہےکہ سعودی عرب انسانی امداد میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے خاص طور پر ان مشکل حالات میں جن سے ہم گزر رہے ہیں،…