Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
پاکستان اور امارات کی اسٹریٹجک شراکت نئی بلندیوں کو رواں ہے۔دیوان فخرودین
کراچی ( ): ایف پی سی سی آئی یو اے ای بزنس کونسل کے چیئرمین دیوان فخرودین نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر امارات کی قیادت، عوام اور وہاں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دن نہ صرف…
کینیڈا نے پاکستان کی آبی سلامتی پر توجہ کو سراہا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 9 دسمبر — کینیڈا نے پاکستان کی جانب سے پانی اور فوڈ سیکیورٹی پر نئے سرے سے دی گئی توجہ کو مثبت قرار دیا ہے، جو اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد سامنے آئی۔
اجلاس میں پانی کی…
لندن ہائی کورٹ میں عدالتی گھیرا سخت، عادل راجہ کی قانونی شکست
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لندن، 8 دسمبر 2025:
لندن ہائی کورٹ کے جج رچرڈ سپئیرمین نے عادل راجہ کے خلاف سخت فیصلہ جاری کرتے ہوئے عدالتی کارروائی مکمل کر دی۔ عدالت نے عادل راجہ کو ہدایت کی کہ وہ اپنے تمام اکاؤنٹس پر جھوٹے دعوؤں کے لیے عوامی معافی…
بابری مسجد کی مسماری کو 33 برس مکمل—غلام محمد صفی کا بھارت میں بڑھتے ہندوتوا جبر پر شدید ردِعمل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد — کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینر غلام محمد صفی نے بابری مسجد کی مسماری کے 33 برس مکمل ہونے پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ 6 دسمبر 1992 بھارت کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، جس نے نہ صرف بھارتی سیکولرازم کا…
پاکستان اور ترکیہ توانائی کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے بلاک سی معاہدہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد – پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے مشرقی آف شور انڈس بلاک سی کے لیے کاروباری شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کیے۔ تقریب میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف، ترکیہ کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل الپ ار سلان…
بھارت میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما شفاعت احمد شانگلو گرفتار
سری نگر: بھارتی تحقیقاتی ادارے سی بی آئی نے شفاعت احمد شانگلو کو 1989 کے روبیہ سعید اغوا کیس میں گرفتار کیا۔ شفاعت احمد، جے کے ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک کے قریبی ساتھی ہیں، جنہیں متعدد مقدمات میں گرفتار کیا جا چکا ہے۔
ہم یومِ متحدہ عرب امارات پر اتحاد و یگانگت کا جشن منا رہے ہیں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پریس ریلیز
01 دسمبر 2025
کراچی — پاکستان–یو اے ای بزنس کونسل (پی یو بی سی) ایف پی سی سی آئی کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر یو اے ای کی قیادت، حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ یہ دن ’’روحِ…
— پاکستان کے ریلیف مشن کی راہ میں بھارتی رکاوٹ
کوئٹہ/اسلام آباد — سری لنکا میں سمندری طوفان ڈٹوہ نے 28 نومبر کو ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے جبکہ بڑی تعداد بے گھر ہوگئی۔ مشکل کی اس گھڑی میں حکومتِ پاکستان اور عوام نے سری لنکن بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی…
نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کا اومان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو رابطہ
اسلام آباد۔15نومبر (:نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اومان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسیدی سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے برادر ملک کے قومی دن سے قبل پرتپاک مبارکباد پیش کی۔ ہفتہ کو ترجمان دفتر خارجہ کی…
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج شام وزیراعظم ہاؤس میں اردن کے شاہ عبداللہ (دوئم) ابن الحسین کا استقبال…
دونوں رہنماؤں میں ملاقات کے دوران بات چیت میں دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے ساتھ ساتھ اقتصادی، تجارت، سرمایہ کاری، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی، تعلیم کے ساتھ ساتھ دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے کے مواقع تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
دونوں…
