Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
عراق میں فوجی اڈے پرحملہ، داعش میں ایسی کارروائی کی صلاحیت نہیں،امریکا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ دفاع کے ایک سینئر عہدیدار نے عراق میں التاجی فوجی اڈے پر گذشتہ شب ہونے والے راکٹ حملوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کے پاس ایسی کارروائی کی صلاحیت نہیں۔خیال رہے کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شمالی بغداد…
ایران سے مقابلے کے لیے امریکا فضائی دفاعی نظام عراق بھیجے گا
واشنگٹن (این این آئی )امریکی سنٹرل کمانڈ کہا ہے کہ ایران ایران کی طرف سے کسی بھی عسکری جارحیت کی صورت میں جوابی کارروائی اور عراق میں امریکی فوجیوں کی حفاظت کے لیے عراق کو فضائی دفاعی نظام بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
مصر سے سعودی شہریوں کی واپسی کے لیے پروازیں دو روز کے لیے بحال
قاہرہ (این این آئی )مصرمیں موجود سعودی شہریوں کی وطن واپسی کے لیے مصر اور سعودی عرب کے درمیان فلائٹ آپریشن بحال کردیا گیا ہے۔
امریکی صدر کی تیل کے بحران پر سعودی ولی عہد سے بات چیت
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے تیل کے بحران اور دیگرعالمی اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی ہے
اٹلی کرونا میں گِھر چکا،ویٹیکن نے سینٹ پیٹرس باسیلیکا بند کردیا
ویٹی کن سٹی (این این آئی )ویٹیکن نے کرونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر سینٹ پیٹرس باسیلیکا اور سینٹ پیڑس اسکوائر کو سیاحوں اور زائرین کے لیے تین اپریل تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
جرمنی سے واپسی پر پولینڈ کے آرمی چیف کرونا وائرس کا شکار
وارسا (این این آئی )پولینڈ کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ مسلح افواج کے سربراہ کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
فرانس میں سعودی شہریوں کو سفارت خانے سے رابطے کی ہدایت
ریاض (این این آئی )فرانس میں قائم سعودی عرب کے سفارت خانے کی طرف سے فرانس میں موجود سعودی شہریوں کو کہا گیا ہے کہ وہ سفارت خانے کے حکام سے رابطے میں رہیں
تیل قیمتوں پراتفاق نہ ہوا تواوپیک پلس اجلاس کی ضرورت نہیں، سعودی عرب
ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے وزیر برائے توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ اگر کرونا وائرس کی وجہ سے تیل کی طلب اور قیمتوں میں اتفاق رائے نہیں ہوتا تو مئی اور جون میں تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس کا اجلاس…
کرونا وائرس، ہارورڈ یونیورسٹی بند، اقوام متحدہ نے سیاحوں کو روک دیا
نیویارک(این این آئی)عالمی سطح پر بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے کرونا وائرس کے نتیجے میں پوری دنیا میں تعلیمی نظام بری طرح مفلوج ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی سب سے بڑی اور مشہور یونیورسٹی ہارورڈ نے کرونا وائرس کے باعث تعطیلات
سعودی عرب اور امارات کی سوڈانی وزیراعظم پرقاتلانہ حملے کی شدید مذمت
ریاض(این این آئی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے سوڈن کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک کے قافلے پر خرطوم میں گذشتہ روز ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
