Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ایرانی عالم دین کی کرونا کی اسرائیلی دوائی کے استعمال کی مشروط اجازت

تہران (این این آئی )ایران کے ایک سرکردہ شیعہ عالم دین نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے علاج کے لیے اسرائیل کی تیار کردہ دوائی صرف اسی صورت میں استعمال کی جا سکتی ہے کہ اگر اس بیماری کا اور کوئی علاج ممکن نہ ہو۔

ایران میں کرونا سے ہلاکتیں، سیٹلائٹ تصاویر نے حقائق آشکار کر دئیے

تہران (این این آئی)ایران میں چند ہفتے قبل سامنے آنے والے کرونا وائرس نے قم شہر کو اپنی لیپٹ میں لیا۔ یہ وائرس ایران میں تیزی کے ساتھ پھیلاؤ اور اب اس نے ملک کے اعلیٰ عہدیداروں کو بھی اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔

مہاجرین کے ساتھ نازیوں والا سلوک کیوں؟ ترک صدر کا سوال

انقرہ(این این آئی)ترک صدر نے یونانی سرحدی محافظوں پر الزام عائد کر دیا ہے کہ وہ ترکی سے یورپی یونین داخل ہونے کی کوشش کرنے والے مہاجرین کو واپس دھکیلنے کے لیے نازیوں والا طریقہ کار اختیار کیے ہوئے ہیں۔