Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ایرانی پاسداران انقلاب کا 4 امریکی دفاعی ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ
ایرانی پاسداران انقلاب کا 4 امریکی دفاعی ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ
ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کر دیے گئے ہیں۔
ایرانی حکام کے مطابق حالیہ کارروائیوں میں…
دیکھیں گے کیا ہوتا ہے’، ٹرمپ کا ایران کے نئے سپریم لیڈر کی نامزدگی پر تبصرے سے گریز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں مجتبیٰ خامنہ ای کی ایران کے نئے سپریم لیڈر کے طور پر نامزدگی پر براہ راست تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔
اسرائیلی اخبار کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے اور جنگ کے خاتمے…
ایرانی پاسداران انقلاب کا 4 امریکی دفاعی ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ
ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کر دیے گئے ہیں۔
ایرانی حکام کے مطابق حالیہ کارروائیوں میں مختلف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں…
ایران میں سپریم لیڈر منتخب کرنے پر اتفاق: ہر جانشین کو مارنے کی اسرائیلی دھمکی
تہران/تل ابیب: ایران میں نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کے لیے مجلس خبرگان کا نئے لیڈر پر اتفاق ہوگیاہے ،جبکہ اسرائیل نے خامنہ ای کے ہر جانشین کو نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی۔
رکن مجلس خبرگان محمد میر باقر نے کہا ہے کہ نئے سپریم لیڈر کے…
جتنا سخت دباؤ ڈالا جائیگا ردعمل اتنا ہی سخت ہوگا: ایرانی صدر
تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران پر جتنا زیادہ دباؤ ڈالا جائے گا، اس کا ردعمل بھی اتنا ہی سخت ہوگا۔
اپنے بیان میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ایران دھمکیوں، ناانصافی اور جارحیت کے سامنے کبھی سر نہیں جھکائے گا اور…
چین کا ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کی مخالفت، فوری جنگ بندی کا مطالبہ
چین کا ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کی مخالفت، فوری جنگ بندی کا مطالبہ
بیجنگ:چین نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی سخت مخالفت کرتے ہوئے فوری طور پر جنگی کارروائیاں روکنے کا مطالبہ…
یو اے ای آسان شکار نہیں ہے، اماراتی صدرکا ایران جنگ کے بعد عوامی سطح پر پہلابیان سامنے آگیا
متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان نے ایران جنگ کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر بیان دیا ہے۔
اماراتی میڈیا کے مطابق ابوظبی کے ایک اسپتال میں جنگ کے دوران زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے موقع پر اماراتی ٹی وی سے گفتگو کرتے…
ایران پر حملے کے نتیجے میں امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کے امکانات بڑھ گئے
ایران پر حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے امکانات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور یہ بڑھ کر 67 فیصد تک پہنچ گئے ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق یہ اندازہ سٹہ بازار کے اعداد و شمار کی بنیاد پر لگایا گیا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ سٹہ…
ایران کا 24 گھنٹے میں 200 امریکی فوجی ہلاک اور زخمی کر نےکا دعویٰ
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔
پاسدارانِ انقلاب کے مطابق بحرین میں امریکی نیول اڈے پر حملے میں 21 امریکی اہلکار مارے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ تہران ریفائنری…
جسے فیفا امن انعام دیا گیا اسی ٹرمپ نے ایران میں فٹبال اسٹیدیمز پر بمباری کی؛ وزیر خارجہ
امریکا کے فضائی حملوں میں ایران کے فٹبال اسٹیڈیمز بھی تباہ ہوگئے جس پر ایران نے فیفا سے سخت احتجاج کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے اپنے دارالحکومت میں فٹبال اسٹیڈیم پر امریکی حملے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عالمی کھیلوں کی…
