Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
تیل 200 ڈالر فی بیرل تک جائے گا‘‘ ایرانی فوجی ترجمان کا سخت بیان
تہران: ایران نے آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل روکنے کی دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر حالات مزید کشیدہ ہوئے تو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے۔
ایرانی حکام کے اس نئے بیان کے بعد عالمی…
امریکا نے سلامتی کونسل میں روس کی ایران جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران سے جنگ ختم کرنے کے لیے روس کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔
سلامتی کونسل میں روس کی پیش کردہ جنگ بندی کی قرارداد منظور نہ ہو سکی۔ قرارداد کے حق میں 4 جبکہ مخالفت میں 2…
ایران جنگ پر ٹرمپ کا یوٹرن، حملے کے فیصلے کی ذمہ داری مشیروں پر ڈال دی
واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف امریکی حملوں کے فیصلے سے متعلق ایک نیا مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کے پیچھے ان کے قریبی مشیروں کی مشاورت اور سفارشات کارفرما تھیں۔
فلوریڈا میں ایک پریس کانفرنس کے دوران گفتگو…
فوربز کی نئی فہرست جاری، ایلون مسک کی دولت 839 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
دنیا کے امیر ترین افراد کی تازہ فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں امریکی کاروباری شخصیت اور الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔
عالمی جریدے فوربز کی جاری کردہ ورلڈ بلینئرز فہرست کے مطابق…
ایران کے حملوں کی 37 ویں لہر، طاقتور میزائلوں سے امریکی و اسرائیلی اہداف نشانہ
پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت امریکی اور اسرائیلی اہداف کے خلاف حملوں کی نئی لہر شروع کر دی گئی ہے۔
پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 37ویں لہر کے دوران تین…
ایران جنگ کے ابتدائی 2 دنوں میں امریکا نے 5.6 ارب ڈالر کے ہتھیار استعمال کئے: واشنگٹن پوسٹ
امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کے ابتدائی دنوں میں بھاری مقدار میں جدید اور مہنگا اسلحہ استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ پینٹاگون نے جنگ کے صرف ابتدائی دو دنوں میں…
ایران جنگ کے ابتدائی 2 دنوں میں امریکا نے 5.6 ارب ڈالر کے ہتھیار استعمال کئے: واشنگٹن پوسٹ
امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کے ابتدائی دنوں میں بھاری مقدار میں جدید اور مہنگا اسلحہ استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ پینٹاگون نے جنگ کے صرف ابتدائی دو دنوں میں…
طبی مشورے کےلیے چیٹ جی پی ٹی پر انحصار، اہم ہدایات جاری
ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ طبی مشوروں کے لیے مصنوعی ذہانت کے ٹول چیٹ جی پی ٹی پر مکمل انحصار کرنا مناسب نہیں اور صارفین کو احتیاط برتنی چاہیے۔
رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر ہفتے 230 ملین سے زیادہ افراد صحت سے متعلق…
تیل اور بجلی کی بچت کیلئے بنگلا دیش کا عید کی چھٹیوں تک یونیورسٹیاں بند کرنے کا اعلان
تیل اور بجلی کی بچت کیلئے بنگلا دیش کی حکومت کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے۔
بنگلا دیش حکومت نے عید کی چھٹیوں تک ملک بھر کی یونیورسٹیاں بند کرنےکا اعلان کردیا ہے،آج سے بنگلا دیش کی تمام یونیورسٹیوں میں عام تعطیل ہوگی۔
بنگلا…
جنگ کے بعد بھی عالمی معیشت کوسنگین چیلنجز کا سامنا ہوگا، سربراہ آئی ایم
آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نےکہامشرقِ وسطیٰ میں نیاتنازع عالمی معیشت کی مضبوطی کا امتحان لے رہا ہے،جنگ کے بعد بھی عالمی معیشت کوسنگین چیلنجز کا سامنا ہوگا۔
آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نےجاپان میں تقریب…
