Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

کویت نے تیل کی پیداوار میں احتیاطی کمی کر دی: عرب میڈیا

عرب میڈیا کے مطابق کویت نے تیل کی پیداوار میں احتیاطی تدابیر کے طور پر کمی کر دی۔ کویت حکام کے مطابق حالیہ کشیدگی اور ایران کی جانب سے حملوں کے خطرات کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ کویت پٹرولیم کارپوریشن کے مطابق تیل کی پیداوار میں کمی…

ایران کو سرنڈر کرانے کی خواہش دشمنوں کو قبروں تک لے جائے گی؛ ایران کا ٹرمپ کو جواب

صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ جب تک ایران ہتھیار نہیں ڈال دیتا اُس وقت تک اس سے کوئی معاہدہ نہیں کیا جائے گا جس پر ایرانی صدر نے منہ توڑ جواب دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے مزاحمت جاری رکھنے کا عزم کرتے ہوئے…

ایران اسرائیل جنگ: امارات میں سونا رعایتی قیمت پر فروخت

ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں جاری وسیع پیمانے پر جنگ کے باعث اماراتی تاجر سونا رعایتی نرخوں پر فروخت کرنے پر مجبور ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتِ حال کے سبب ایک جانب پروازیں منسوخ ہو…

قوم حالت جنگ میں ہے، یو اے ای آسان شکار نہیں، اماراتی صدر

متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان نے ایران جنگ کے بعد عوامی سطح پر پہلا بیان جاری کردیا۔ اماراتی صدر کا کہنا ہے کہ قوم حالت جنگ میں ہے، ہم اپنے ملک، عوام اور ہمارے خاندان کا حصہ ہمارے رہائشیوں کے لیے اپنا فرض ادا کریں گے۔ محمد بن…

تین دن میں 42 ایرانی بحری جہاز تباہ کیے: ٹرمپ کا نیا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیا دعویٰ کیا ہے کہ ہم نے تین دن میں 42 ایرانی بحری جہاز تباہ کیے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایران میں ہم بہت اچھا کام کر رہے ہیں، ہم نےایران کی نیوی،فضائی طاقت اورمواصلاتی نظام…

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ میں روس بالواسطہ شامل ہوگیا، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران روس بالواسطہ طور پر ایران کی مدد کر رہا ہے اور اسے امریکی اہداف پر حملوں کے لیے خفیہ معلومات فراہم کی جا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے ایران کو امریکی جنگی جہازوں…

ایران نے جنگ کے آغاز میں ہی جدید امریکی دفاعی نظام تباہ کر دیا، سی این این کی تحقیق میں بڑا دعویٰ

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے حالیہ جنگ کے دوران خطے میں کئی اہم دفاعی نظاموں کو نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے سے پتا چلتا ہے کہ ایران نے جنگ کے ابتدائی مرحلے…

پاکستان کیلئے مارچ میں خام تیل کے 4 جہازوں کا انتظام ہوگیا

پاکستان کیلئے مارچ میں خام تیل کے 4 جہازوں کا انتظام ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایک جہاز کی یقین دہانی سعودی عرب نے کی ہے، ایک جہاز امارات سے فجیرہ کے راستے آئے گا۔ پاکستان کے لیے دو خام تیل کے جہاز امریکہ سے آئیں گے، سعودی عرب اور امارات سے…

بحری جنگی جہاز اگلے دو ہفتوں میں قبرص پہنچ جائے گا، برطانوی سیکرٹری دفاع

برطانوی سیکرٹری دفاع جان ہیلی نے کہا ہے کہ برطانیہ بحری جنگی جہاز ایچ ایم ایس ڈریگن اگلے دو ہفتوں کے اندر قبرص پہنچ جائے گا۔ ایک بیان میں برطانوی سیکرٹری دفاع جان ہیلی نے کہا کہ قبرص میں کسی دوسرے ملک سے زیادہ لڑاکا طیارے اور معمول کے…

ایران میں پرائمری اسکول پر بمباری؛ 168 طالبات شہید؛ امریکی وزیردفاع کا ردعمل آگیا

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے ایران کے ایک اسکول پر ہونے والے ایک مہلک حملے کے بارے میں بی بی سی کے صحافی کے سوال پر روایتی ڈھٹائی کا مظاہرہ کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 28 فروری کو ایران کے جنوبی شہر میں واقع ایک گرلز پرائمری اسکول…