Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
پاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا نہ ہی آئندہ چھوڑیں گے، سعودی عرب
لاہور: سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو اپنا گھر سمجھتے ہیں اسکی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرتے ہیں اور پاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا نہ ہی آئندہ چھوڑیں گے۔
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے سعودی سفیر…
متحدہ عرب امارات، اسرائیل معاہدہ امریکی ناٹک ہے، جواد ظریف
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات قائم کرنے کے معاہدے کو امریکا کی طرف سے سجایا جانے والا ناٹک قرار دے دیا۔
دورہ لبنان کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا متحدہ…
افغانستان:خطرناک طالبان قیدیوں کی رہائی شروع،80آزاد
کابل ; افغان حکومت نے طالبان کے باقی 400 قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا۔ پہلے مرحلے میں 80قیدی
ٹرمپ جمہوریت کیلئے خطرہ:نینسی پلو سی
واشنگٹن; امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جمہوریت کو کمزور بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے
صدر ٹرمپ کے بالوں کا خاص خیال رکھنے کا فیصلہ
امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کی دلچسپ حرکات اکثر سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں تاہم حال ہی میں امریکی حکومت نے صدر ٹرمپ کے بالوں کا خیال رکھنے کے لیے انوکھا فیصلہ کیا ہے جس میں نہانے کے لیے پانی کا استعمال بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
رپورٹ…
چار سو طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع
افغانستان کی حکومت نے اپنی قید میں موجود آخری 400 طالبان جنگجوؤں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا ہے جس کے بعد ایک طویل عرصے سے تعطل کے شکار بین الافغان امن مذاکرات کی راہ میں موجود بڑی رکاوٹ دور ہوتی نظر آ رہی ہے۔
حکام کے مطابق جمعرات…
رہائی پانیوالے طالبان قیدی دنیا کیلئے خطرہ بن سکتے ہیں:اشرف غنی
کابل ; امریکی تھنک ٹینک کی ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاافغانستان میں امن کی خواہش پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے مگر اس کی قیمت پر نہیں ،ہم نے اس کی بڑی قیمت ادا کر دی ہے ، جس کا مطلب ہے امن کے نتائج بھی ہوں گے ۔انہوں نے کہا…
کورونا مستحکم عالمی امن کے حصول کیلئے چیلنج : اقوام متحدہ
نیویارک ; اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس عالمی سطح پر غربت سے لڑنے اور امن کے قیام میں کامیابی سے حاصل ہونیوالے ترقیاتی فوائد کیلئے خطرہ بن گیا ہے
امارات، اسرائیل میں تاریخی امن معاہدہ
واشنگٹن ،غزہ; امریکی صدر ٹرمپ کی معاونت سے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین تاریخی امن معاہدہ طے پا گیا، جس کے تحت دونوں ممالک نے جلد معمول کے سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق کر لیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق دوطرفہ معاہدے کے تحت اسرائیل نے…
