Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

لاس اینجلس کے جنگلات کی آگ پھیل گئی

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ 10 ہزار ایکڑ کے رقبے تک پھیل گئی۔ گزشتہ روز لاس اینجلس کے علاقے اینجلس نیشنل فوریسٹ میں لگنے والی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، جس کا رخ شمال مشرق کی جانب ہے۔ فائر فائٹرز حکام آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف…

دنیا میں کورونا کیسز 20820389، اموات 747476

کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 8 لاکھ 20 ہزار 389 تک جا…

فرانس، 15 اگست کو یوم سیاہ منانے کی تیاریاں مکمل

15 اگست کو یوم سیاہ منانے کی تیاریاں مکمل، اس روز صبح دس گیارہ بجے فرانس میں مقیم کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی انڈیا سفارت خانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا آغاز کریں. 15 اگست کو جس دوران بھارتی سفارت خانہ میں یوم جمہوریت کی تقریبات شروع ہوں…

اسرائیل اور یو اے ای وفود آئندہ ہفتوں میں ملاقات کریں گے، وائٹ ہاؤس

امریکی وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے وفود آئندہ ہفتوں میں ملاقات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ دونوں ملک سرمایہ کاری، سیاحت، براہ راست پروازوں، سلامتی، ٹیلی کام،…

بنگلادیش میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی

ڈھاکہ:  بنگلادیش میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی، لاکھوں افراد امداد کے منتظر ہیں۔ سیلاب سے بنگلا دیش کا ایک تہائی حصہ متاثر ہوا ہے، ڈھاکہ ڈویژن میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، سیکڑوں گھر تباہ اور ہزاروں مویشی…

بیلجیئم ، کورونا کیسز میں 12 فیصد اضافہ

بیلجیئم میں کورونا وائرس کے روزانہ پازیٹیو کیسسز 600 ہوگئے ہیں، گزشتہ ہفتے کے دوران روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والے کیسوں میں 12 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اعداد و شمار بیلجیئم میں عالمی وبا کے حوالے سے حکومتی ذمہ دار ادارے سائنسانو نے آج…

امریکی صدر ٹرمپ نے کاملا کے انتخاب کو ہولناک قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کاملا ہیرئس جب خود صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل تھیں تو ان کی پرفارمنس متاثر کن نہیں تھی۔ اسی لیے وہ زیادہ حیران ہوئے کہ جو بائیڈن نے یہ فیصلہ کیوں کیا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں…

میگھن کو شاہی خاندان کا رکن بننے سے قبل سخت ٹریننگ دی گئی

باوجود اسکے کہ برطانوی شاہی خاندان میں شادی کر کے اسکا رکن بننے کی صورت میں زر و جواہر اور تاج سمیت متعدد فوائد حاصل ہوتے ہیں، لیکن پھر بھی یہ سب کچھ کسی کیک کے ٹکڑا جیسا نہیں ہے۔ درحقیقت بہت سے لوگوں کو یہ علم ہی نہیں کہ شاہی خاندان کا…

نیوزی لینڈ میں ایک خاندان کے 4 افراد کو کورونا ہوگیا

نیوزی لینڈ میں 102دن کے بعد آکلینڈ کے ایک خاندان کے 4 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ خبر ایجنسی کےمطابق آکلینڈ میں تین روز کے لیے لوگوں کے گھروں سے نکلنے پر مکمل پابندی لگادی گئی ہے، اس کے علاوہ نیوزی لینڈ بھر میں موجود تمام نرسنگ ہوم…

شیخ عبد العزیز کے یوم شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

حریت رہنما شیخ عبد العزیز کے یوم شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے، ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے۔ شیخ عبد العزیز کو بھارتی فوجیوں نے11 اگست 2008 ءکو گولی مارکر شہید کردیا تھا ، وہ جموں کے ہندو انتہا پسندوں کی طرف…