Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ٹک ٹاک زہریلا جام، مائیکروسافٹ نہ ہی خریدے تو اچھا ہوگا، بل گیٹس

نیویارک ; مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ چینی ایپ ٹک ٹاک ایک زہریلا جام ہے جسے مائیکروسافٹ نہ ہی خریدے تو اچھا ہوگا۔بل گیٹس مائیکروسافٹ کے بانی ضرور ہیں مگر اس وقت صرف ایک مشیر کی حیثیت سے کمپنی کے ساتھ منسلک ہیں۔ مائیکروسافٹ کی…

سیکورٹی اہلکاروں نے وائٹ ہاؤس کے باہر مشتبہ شخص کو گولی مار دی

واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے باہر سیکریٹ سروس گارڈز نےایک مشتبہ شخص کو گولی ماردی، مشتبہ شخص ممکنہ طور پر مسلح تھا۔ زخمی حالت میں گرفتار مشتبہ شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا بریفنگ میں…

بیروت دھماکے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک:  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ بیروت دھماکے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے، عوام کاغصہ جائز ہے ان کی آواز سنی جانی چاہیے۔ انتونیوگوتریس کا کہنا تھا کہ لبنانی عوام کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے…

ایران پر اسلحے کی پابندی میں توسیع کی جائے، عرب ممالک کی تنظیم کا اقوام متحدہ کو خط

تہران: خلیجی عرب ممالک کی تنظیم نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے ایران پر عائد اسلحے کی پابندی میں مزید توسیع کی جائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چھ خلیجی عرب ممالک کی تنظیم (Gulf Cooperation…

ٹرمپ کا مخالفین پر ووٹ چرانے کا الزام

واشنگٹن ; امریکی صدر نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ان کی مخالف جماعت ڈیموکریٹک آئندہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی اور ووٹ چوری کرنا چاہتی ہے, وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ڈیموکریٹ رہنما رائے دہندگان کی شناخت سے متعلق…

سری نگر، پاکستان کا یوم آزادی جوش وخروش سےمنانےکا اعلان

کُل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے پاکستان کا یوم آزادی جوش وخروش سے منانےکااعلان کیا گیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کا نفرنس نے پاکستان کا یوم آزادی جوش وخروش سے منانےکا اعلان کا کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام بھارتی…

روس میں مزید 5 ہزار 118 افراد وائرس سے متاثر، 70 ہلاک

روس میں کورونا وائرس کے مزید 5 ہزار 118 کیسز سامنے آگئے جبکہ 70 مریض انتقال کر گئے۔ نئے کیسز اور اموات کے بعد روس میں کورونا وائرس کے مجموعی متاثرین کی تعداد 8 لاکھ 92 ہزار 654 جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

کشمیر پر مؤقف کی وجہ سے بھارت سے تعلقات متاثر ہونا کوئی بڑی قیمت نہیں، مہاتیر محمد

کوالا لمپور: ملایشیاء کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا  نوٹس لینے کے لیے عالمی برادری پر زور دیا ہے ۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق کوالالمپور میں کشمیری عوام…

افغانستان لویہ جرگی ؛ سنگین جرائم کے الزامات میں قید 400 طالبان کی رہائی کی منظوری

کابل: افغانستان میں لویہ جرگہ نے سنگین جرائم میں ملوث 400 طالبان اسیروں کو رہا کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں لویہ جرگہ (گرینڈ اسمبلی) کے اجلاس میں سنگین جرائم میں ملوث رہائی کے منتظر 400 طالبان اسیروں…

ابو ظہبی میں 750 کلو گرام نسوار سمگل کرنے کی کوشش ناکام، کس چیز میں چھپائی گئی تھی؟

ابو ظہبی ;  متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں 750 کلوگرام نسوار سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، نسوار ڈیزل ٹینکر میں چھپائی گئی تھی۔ پولیس کے مطابق ڈیزل ٹینکر میں نسوار سمگل کرنے کی کوشش کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرکے اس کے…